بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتی

خوبصورتی

ہاتھ پاؤں کی حفاظت

ہاتھ اور پاؤں بھی آپ کے جسم کے اہم ترین اعضاء ہیں ۔اگرآپ کے ہاتھ کھردرے ہیں اور ان پر شکنیں پڑی ہیں تو آپ کا تمام تر جسم خواہ کسی قدر خوبصورتی اور کشش کا حامل کیوں نہ ہو اس کا تمام تر حسن ماند پڑجائے گا اور آپ اپنی خوبصورتی اور کشش کھو بیٹھیں گی۔

میک اپ کیسا کیاجائے

پاؤ ڈری فاؤنڈیشن بمقابلہ Liquid فاؤنڈیشن

بناؤ سنگھار (میک اپ)کرنے کے بہتر انداز

انسانی چہرہ انسانی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے ۔ایک خوبصورت چہرہ ہر کسی کے لیے کشش کا باعث بنتا ہے اور آپ کے لیے بھی کامیابی کے دروازے کھولتا ہے کیونکہ یہ آپ کی زندگی کے ہر ایک پہلو پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے

عارض ورخسار کا میک اپ

یہ رخساروں کے حسن میں اضافہ کرتے ہوئے ان میں قدرتی سرخی اور تمتما ہٹ کا تاثر پیدا کرتا ہے

خواتین کی تیاریاں

سبزیوں اور پھلوں کی مدد سے جلد کو قدرتی طور پر مسائل سے نجات ملتی ہے اور جلد خوبصورت اور جوان نظر آتی ہے۔

سانولے چہرے کے میک اپ کا اسٹائل

یوں تو سب چہرے خوبصورتی کا شاہکار ہوتے ہیں ۔لیکن جن چہروں کی بخوبی دیکھ بھال اور نگہداشت کی جائے اور ما بعد مناسب انداز سے ان کی نوک پلک سنواری جائے تو وہ چہرے اپنی خوبصورتی کے اعتبار سے دیگر چہروں پر غالب آجاتے ہیں

آئیں ،آپ کو سجنا سکھائیں

میک اپ اور خواتین ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں ۔میک اپ عورت کی زینت ہوتا ہے ۔جوعورت کے حسن کو نکھار نے میں مدد دیتا ہے ۔

کنسیلر چہرے کی رنگت ہموار رکھتا ہے

میک اپ مہارت سے کیا جائے تو یہ کسی آرٹ سے کم نہیں اور یہ مہارت ہر کسی کے بس میں نہیں البتہ ہر عورت حسین ضرور لگنا چاہتی ہے...سجنے سنورنے کا شوق تو ہو مگر ڈھنگ نہ ہو تو بات نہیں بنتی

موسم گرما میں بالوں کو سوارنے کے انداز

موسم گرما میں بالوں کو سمیٹ کر اوپر کی جانب بندھنے والا جوڑا خواتین کا پسندیدہ اور آسان ترین ہیئر اسٹائل ہے

گرمیوں میں کاجل کا استعمال

گرمیوں کے دوران آنکھوں کے نیچے کی جلد بہت زیادہ چکنی ہو جاتی ہے اس مسئلے کے حل کیلئے قدرتی اسٹرینجنٹ اور ٹونر کا استعمال کرنا چاہئے۔

ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین ٹوٹکا

گُلاب کی پنکھڑیوں سے ہونٹوں کی سیاہی ختم

جلد کی شگفتگی کے لیے بہترین ٹوٹکا

ایلوویرا کے پودے کا گودا نکال کر صبح و شام اپنے چہرے پر لگائیں
فہرست 1 سے 12  تک   (437 ریکارڈز )