بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتی

خوبصورتی

ایکنی اور ایکنی کے نشانات کو ختم کر کے رنگ نکھارنے والے 14 گھریلو ماسک

ایکنی ایک بہت جلدی مسئلہ ہے جو جلد پر دانے، کیل مہاسوں ،بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز وغیرہ کا سبب بنتا ہے اس سے نہ صرف چہرے کی خوبصورتی متاثر ہوتی ہے بلکہ چہرہ بد نما،داغ دار اور بے رونق دکھائی دیتا ہے

نیل آرٹ کا بڑھتا ہوا رجحان

ناخنوں کی گولڈ اور مہنگے پتھروں سے آرائش اور مختلف پیٹرن سے سجاوٹ

گھنی موٹی آئی بروز کا حصول ممکن

اکثر نوجوان اور ٹین ایجر زلڑکیاں اور خواتین اپنی پتلی اور چھیدری چھیدری آئی بروز کی وجہ سے پریشان وفر مند دیکھائی دیتی ہیں۔

چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے دودھ سے تیار کردہ ماسک

دودھ کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید گنا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک مکمل اور متوازن غذا ہے۔ اس میں وٹامنز اور کیلشیم کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ جو جسم کی نشوونما کے لے ازحد ضروری ہوتی ہے۔

خوبصورتی کیلئے بادام کا استعمال

کڑوے بادام جلد کی بیماریوں کا علاج سمجھے جاتے ہیں خاص طور پر ایگزیما میں اس مقصد کیلئے چند کڑوے بادام کے کر انہیں پیس لیں اس میں تھوڑا سا پانی اور کریم بھی ملائیں آمیزہ تیار ہونے پر اسے متاثرہ حصوں پر لگائیں۔

جِلد کی خوب صورتی اور تازگی کے لئے ماسک لگائیے

موسم کوئی بھی ہو ،جلد کی حفاظت ہر عورت کی ضرورت ہے جس کے لئے وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ جلد کی حفاظت کے لئے مصنوعی اجزا پر مشتمل مصنوعات کے مقابلے میں قدرتی اجزا کے نسخے زیادہ بہتر ثابت ہوتے ہیں ۔چہرے کے حُسن کا راز ہربل ماسک میں پوشیدہ ہے۔

جلد کی حفاظت سادگی کے ساتھ

ہماری جلد ہمارے لیے اہم اور انمول ذمہ داری نبھاتی ہے اسی لیے ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم اس کی بھر پور خاطر داری کریں
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی عمر کی چوری کا اعتراف آپ کی جلد نہ کرے تو ایک بھر پور سنگھاری معمول اپنائیں اور جلد کی نگھداشت ونشوونما پر خصوصی توجہ دیں

ہوم میڈبیوٹی پروڈکٹس جلد وبالوں کے نکھار کے بہترین معاون

جلد قدرت کا عطا کردہ انمول تحفہ ہے اور بال آپ کی خوبصورتی کا تاج ہیں ان کی حفاظت ونگہداشت کے لیے ہر بل پروڈکٹس کا استعمال کریں
ہوم میڈسوپ اور ہربل شیمپوز کے استعمال کے نتائج بلاشبہ نتائج فوری طورپر برآمد نہیں ہوتے ہیں لیکن یہ ہر قسم کے ضرورساں کیمیائی اجزاء سے پاک اور جلد و بالوں کی خوبصورتی کے لئے آئیڈیل ضرور ثابت ہوتے ہیں

کنسیلر چہرے کی خامیاں چھپانے کا موٴثر ذریعہ

کنسیلر کا درست طریقے سے استعمال نہ صرف سیاہ حلقوں کو چھپانے بلکہ جلدکو ترو تازگی کا تاثر فراہم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
اگر جلد پر مہاسے ہوں تو ایسی صورت میں کنسیلر بہت کم استعمال کریں کیوں کہ اس کا مادہ مسامات کو بند کر کے مہاسوں کے مسئلے کو اور سنگین بنا سکتا ہے۔

اگر آپ سمارٹ ہیں تو بھی روزانہ ایکسرسائز کرنا اپنا معمول بنالیں

بچے کی پیدائش خواہ نارمل ہویا بذریعہ آپریشن، وزن کم کرنے کے لئے کبھی بھی فوری طور پر ایکسرسائز شرو ع نہیں کرنی چاہیے۔ بچے کی پیدائش نارمل طریقے سے ہوئی ہو تو بھی ایک ماہ کے بعد ایکسرسائز شرو کریں اور اگر بچہ آپریشن سے پیدا ہوا ہے

چہرے پر چھائیاں کیوں پڑتی ہیں؟

تھوڑی سی توجہ اور محنت سے اس کا تدارک ممکن ہے۔۔۔
چہرے پر جھائیاں وٹامن بی اور آئرن کی کمی وجہ سے نمودار ہوتی ہیں۔ جس کا علاج ممکن ہے ذرا سی توجہ سے ہم انہیں ختم کر سکتے ہیں۔ ان کیلئے پھل ، اور دودھ بہت مفید ہیں

امرود جلد کو خوبصورت بنائے

باداموں کی ساخت کی آنکھیں بھی پُرکشش اورجاذب نظر سمجھی جاتی ہیں اور یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایسی آنکھیں صرف مشرقی خواتین کی ہی ہوتی ہیں اور دنیا کے کسی اور خطے کی خواتین کی آنکھیں اس ساخت کی نہیں ہوتیں
فہرست 253 سے 264  تک   (450 ریکارڈز )