بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتی

خوبصورتی

امرود جلد کو خوبصورت بنائے

باداموں کی ساخت کی آنکھیں بھی پُرکشش اورجاذب نظر سمجھی جاتی ہیں اور یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایسی آنکھیں صرف مشرقی خواتین کی ہی ہوتی ہیں اور دنیا کے کسی اور خطے کی خواتین کی آنکھیں اس ساخت کی نہیں ہوتیں

سکرب اور لیمن اسکواش سے جلد نکھاریں

اپنی گردن کی صفائی کا خصوصی خیال کریں اور ہفتے میں کسی بھی اچھے کلینز نگ لوشن کی مدد سے اس کی صفائی کریں

خوبصورتی کو نکھارنے کے لئے بیسن کے 5 فوائد

بیسن پمپلز کے علاج کے لیے نہایت موزوں سمجھا جاتا ہے اور جلد کی گہری رنگت کو ہلکا کرنے اور جلد پر ماحولیاتی آلودگی کے باعث جمے ہوئے میل کچیل کو صاف کرنے کی تمام خوصیات اس میں موجود ہیں

لیموں کے چھلکے۔۔۔۔کارآمد ومفید

لیموں کے چھلکے بہترین اسکن ٹانک کے طور پر کام کرتے ہیں یہ چہرے پہ موجود داغ دھبو ں کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی رنگت کو گورا کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں

موسئچرائزنگ کرنا بھی فن ہے

مائسچرائزر آپ کی بیوٹی کئیر کا لازمی حصہ ہے۔ موئسچرائزرکا کام جلد ہی جذب ہو کر اسے نمی پہنچانا اور نرم و ملائم رکھنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ موئسچرائزر لگانا کبھی ترک نہیں کرسکتیں۔

حسن کو نکھارنے کے دلکش راز

موسم سرما میں کریم یا موسئچرائزنگ بیس کا سمیٹک پروڈکٹس کا استعمال بہت مناسب رہتاہے
خوبصورتی ودلکشی میں اضافے کے لئے کاسمیٹک پروڈکٹس کا استعمال بہت اہم کردار ادا کرتا ہے اس لئے میک اپ کرنے کی بنیادی باتوں سے واقفیت حاصل کرنا بہت ضروری ہے

ہوم میڈ ہیئر ماسک

بالوں کی دلکشی و رعنائی میں اضافے کے لئے اپنی کچن پروڈکٹس کو اپنی بیوٹی پروڈکٹس میں تبدیل کرکے ہوم میڈہیئر ماسک کی منفرد وحسن افزاء خصوصیات سے استفادہ کریں
دومونہے بالوں کے علاج کے لئے پپیتے او دہی کا ہیئر ماسک بہترین ثابت ہوتا ہے

جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے دیسی آزمودہ نسخے

جلد کو خوبصورت، نکھری اور چمکدار بنانے کے لئے دیسی آزمودہ نسخے آج بھی اتنے ہی کار آمد ہیں، جتنے آج سے صدیوں پہلے تھے۔اگر آپ خود پر تھوڑی سی توجہ دیں تو آپ کا رنگ بھی صاف ہو سکتا ہے

موئسچرائزنگ جلد کی خوبصورتی و شادابی کی زینت

بیوٹی ایکسپرٹس کے مطابق موئسچرائزنگ پروڈکٹس کا روزانہ استعمال جلد کی خوبصورتی و شادابی پرقرار رکھتا ہے
جھریوں سے پاک ‘صاف وشفاف جلد کے حصول کے لیے جدید قسم کی کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروانے سے زیادہ بہتر ہے کہ باقاعدگی سے جلد کی مونسچرائزنگ کا خصوصی اہتمام کر لیا جائے

پرفیوم آپ کی شخصیت کی دلکشی کو بڑھاتے ہیں

پرفیوم کا استعمال اگر صحیح انداز میں موزوں طریقے سے کیا جائے تو یہ آپ کی شخصیت کی دلکشی میں بہترین اضافے کا باعث بنتی ہے

زیریں بازو جلد کی سیاہ رنگت سے نجات حاصل کریں!

زیریں بازو جلد کی سیاہ رنگت بہتر بنانے کیلئے خصوصی اہتمام اور گھریلو نسخہ جات آپ کی موٴثر معاونت کرسکتے ہیں
مصنوعی ریشوں سے تیار شدہ کپڑے جب مستقل جلد کی ساتھ رگڑ کھاتے رہتے ہیں تو جلد پر کھجلی اور خارش کا سبب بنتے ہیں اور متواتر طویل عرصے تک اس عمل سے وہاں کی جلد بدرنگی خارش زدہ اور سیاہی مائل ہوجاتی ہے

شادیوں کا سیزن

عروسی ملبوسات میں نت نئے تجربات عروج پر
شادی بیاہ جیسی تقریبات کو یادگار بنانے کیلئے ملبوسات کی تیاری ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے آج کل جیسا کہ شادیوں کا سیزن عروج پر ہے خواتین بازاروں میں عروسی ملبوسات کو منفرد بنانے کیلئے جا بجا خریداری کرتی نظر آتی ہیں
فہرست 265 سے 276  تک   (451 ریکارڈز )