بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتی

خوبصورتی

ہاتھ اور پاؤں

موسم کی شدت سے بچائیں

سرد موسم میں بناؤ سنگار

موسم سرما کی ٹھنڈی ہواؤں کے خشک اثرات سے بچنا کسی طرح ممکن نہیں ہے ۔ ایسی صورت میں ہمیں اپنی جلد کو نم اور ہموار رکھنے کے لیے حفاظتی تہ مہیا کرنے والی معیاری کریم یالوشن کی ضرورت ہوتی ہے ، جسے لگانے سے جلد پر حفاظتی تہ چڑھ جاتی ہے ۔ یہ شادیوں ، پارٹیوں اور تقریبات کاموسم ہوتا ہے ۔ محفل میں دل کش اور خوب صورت نظرآنے اور مرکز نگاہ بننے کے لیے خواتین اپنے بناؤ سنگار پر خاص توجہ دیتی ہیں ۔

2017 میں بیوٹی ٹرینڈزکیا ہوں گے؟

ماہرین ایک دل نما اسٹیکرمتعارف کروارہے ہیں جودھوپ کے آپ پر پڑنے والے اثرات کا مسلسل جائزہ لے گا

عرق گلاب سے شگفتگی اور شادابی

چہرے کی چربی کم کرنے کے 7 آسان ٹوٹکے

اکثر لوگوں کا وزن توکم ہوجاتا ہے لیکن چہرہ بھاری رہتا ہے ۔ وزن کم کرنے کے بعد چہرے کا وزن زادہ ہونا اچھا نہیں لگتا۔نازک نقش چہرے کو خوبصورت بنادیتے ہیں۔

سنسناتی سردیوں میں خشک جلد سے نجات

موسم سرما ہمارے جسم سے نمی اور لچک چرالے جاتی ہے زیتون کا تیل ‘ دودھ اورناریل ہمیں سردیوں کی دراندازی سے محفوظ رکھتے ہیں

جلد چمکانے والی 8غذائیں

مختلف غذاؤں میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس ہماری جلد کو مسحور کن اور چمکدار بناتے ہیں ‘ عمر رسیدگی کے اثرات کم کرتے ہیں

نیچرل میک اپ اور ہیئرسٹائل

2016میں چھائے رہے

شہد جلد کو شاداب بنائے

شہد جہاں مختلف امراض میں معاون ہے وہیں شہد جلد کی خوبصورتی اور شادابی برقرار رکھنے میں بھی اہمیت کا حامل ہے ۔ لیکن خواتین شہد کوخوبصورتی میں اضافے کیلئے کس طرح استعمال کرکے اس سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔

خشک جلد پر میک اپ ضرور کریں مگر

کنٹو رنگ بنائے حسین

ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی عمر سے کم نظر آئے ۔ اسے اگر ہر خاتون کی فطری کمزوری کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، مگر بعض خواتین ایسی ہیں جن کے چہرے کی بناوٹ اورخدوخال ایسے ہیں کہ وہ کم عمر بھی ہوں تو بڑی نظر آتی ہیں۔ اس مقصد کیلئے میک اپ ماہرین کنٹورنگ کامشورہ دیتے ہیں۔

سردیوں میں چکنی جلد کی حفاظت کے

7 آسان طریقے
فہرست 97 سے 108  تک   (450 ریکارڈز )