بند کریں
خواتین مضامینچہرہ

چہرہ

عرق گلاب سے شگفتگی اور شادابی

چہرے کی چربی کم کرنے کے 7 آسان ٹوٹکے

اکثر لوگوں کا وزن توکم ہوجاتا ہے لیکن چہرہ بھاری رہتا ہے ۔ وزن کم کرنے کے بعد چہرے کا وزن زادہ ہونا اچھا نہیں لگتا۔نازک نقش چہرے کو خوبصورت بنادیتے ہیں۔

چائے سے خوبصورتی پانے کے 6 منفرد ٹپس

چائے ایک مقبول اور دل پسند مشروب ہے جو کہ ہر موسم میں لوگوں میں پسند کیاجاتا ہے، خواتین ہوں یا مرد، آفس ہویا گھر ہرجگہ اس کو پسند کیاجاتا ہے ۔ خاص کر تھکن اتارنے کے لئے اس کو بہت کار آمد سمجھا جاتا ہے۔

پرکشش نظر آنے کے بہترین بیوٹی ٹپس

خوبصورت نظر آنا تو ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے مگر ہماری پرتناو زندگیاں، ناقص غذا، آلودگی اور کاہلی کے باعث صحت مندی اور جگمگاتی شخصیت خواب و خیال بن کر رہ جاتی ہے صحت مند جلد اور سرخ و سفید مثالی چہرہ ہر عمر کی خاتون کے لیے خواب ہوتا ہے۔

فروٹ فیس پیک

پھل اللہ کی ایک اُنمول نعمت ہیں جو کہ غذائیت کے خزانے سے بھرپور ہوتے ہیں اور آپ کو صحت مند غذائیت فراہم کرکے آپ کے جسم کو موذی امراض اور بیماریوں سے تحفظ دیتے ہیں۔

خوبصورت بنئے

دیکھنے میں لیموں ننھا سا ہوتا ہے لیکن اس سستے سے پھل میں آپ کے حسن کو نکھار سکتا ہے۔

جھائیوں کا خاتمہ ممکن ہے

خواتین اپنے حسن اور شخصیت کے نکھارے کیلئے ہر وقت کو شاں رہتی ہیں اوراس کے حصول کیلئے بیحد محنت کرتی ہیں تاکہ وہ جاذب نظراور خوبصورت دکھائی دیں۔

چشمہ پہننے والی خواتین کیلئے میک اپ ٹپس


چشمہ پہننے والی خواتین کبھی بھی LIQUID فاوٴنڈیشن کا استعمال نہ کریں۔ چشمے کے ساتھ ہمیشہ بی بی کریم یا اسٹک والی فاوٴنڈیشن لگائیں کیونکہ یہ فاوٴنڈیشن آپ کی جلد کو ڈرائی رکھتی ہے اور اس سے آپ کے چشمے سلپ نہیں ہونگے بلکہ اپنی جگہ پر برقرار رہیں گے۔

کیل مہاسے کیسے ختم کریں

کیل مہاسے (ACNE) جلد کی ایک بیماری ہے۔ اس میں چہرے پر کیل مہاسے نمودار ہوتے ہیں۔ یہ بیماری کسی بھی عمر میں ہوسکتی ہے۔ اس سے انسان کا چہرہ متاثر ہوتا ہے، جس کی وجہ سے انسان اپنی خود اعتمادی کھو بیٹھا ہے۔

بلش آن گلاب کی مانند کھلتے چہرے کا راز

گرمیوں کے موسم میں چہرے کو تروتازہ شگفتہ انداز عطاکرنے کے لیے پاؤڈر آن کااستعمال کریں تو زیادہ مناسب رہتا ہے
میک اپ میں ہر چیز کااپنا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔مثال کے طور پر بیس بالکل درست لگی ہوئی اور چہرے کے ہر حصے پر یکساں بلینڈہونی چاہئے۔ اسی طرح آئی میک اپ بھی بہت مہارت اور احتیاط کامتفاضی ہوتا ہے اس کے بعد بلشر کی باری آتی ہے۔ بلشر کو درست انداز میں لگانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے

گھریلو اُبٹن چہرہ نکھارے

اُبٹن چہرے کو خوبصورت اور تروتازہ بنانا ہے۔ اس کے استعمال سے نہ صرف چہرے کی رنگت میں نکھار آتا ہے بلکہ چہرے سے جھریوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے اور یہ میل کچیل بھی دور کردیتا ہے۔

آپ کا چہرہ بھی نکھرا نکھرا ہوسکتا ہے

چہرے کو چمکدار بنانے کے لئے تربوزٹماٹر اور کھیرے کاپانی ٹھنڈا کرکے جلد پرلگائیں اور تربوز، آلو بخار اور سٹرابیری کاجوس پئیں
فہرست 25 سے 36  تک   (87 ریکارڈز )