بند کریں
خواتین مضامینچہرہ

چہرہ

چھائیاں

چھائیوں کے خاتمے کے لئے کچھ ایسے گھریلو ٹوٹکے ہیں جن کے استعمال سے با آسانی چھائیوں سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے،بشرطیکہ جتنا وقت آپ کو استعمال کرنے کو کہا جائے اتنا وقت باقائدگی سے اور پوری توجہ سے استعمال کریں

کنسیلر لگانے کا صحیح طریقہ

اگر اپ اٹھ گھنٹے کی نیند پوری کرتی ہیں تو نہ صرف آپ گہرے حلقوں ،پمپلز، اور چہرے کے داغ دھبوں سے محفوظ رہ سکتی ہیں بلکہ آپ کے چہرے کی تروتازگی بھی برقرار رہے گی۔ کنسیلر کے استعمال کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے چہرے پر فاوٴنڈیشن لگائیں

خواتین کی صحت اور حسن کیلئے مفید ٹوٹکے

بناؤسنگھار کی دنیا میں انقلاب آچکا ہے۔ چہرے کو روشن اور تابندہ رکھنے کیلئے آئے دن جدید سے جدید تر اشیاء اور آلات منڈیوں میں آرہے ہیں لیکن اس کے باوجود ایک بات طے ہے کہ ہزاروں سال پرانے قدرتی اور روایتی طریقے آج بھی اپنی ایک الگ شناخت رکھتے ہیں

چہرے کی ساخت اور بالوں کے مختلف انداز

بال خواتین کی خوب صورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔لمبے اور خوب صورت بال ہر خاتون کا خواب ہوتے ہیں لیکن اگر آپ کے بال لمبے نہیں ہیں تو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ۔نرم ملائم، چمکدار بال چھوٹے ہی کیوں نہ ہوں ‌انہیں مناسب انداز سے سیٹ کیا جائے

کھیرے سے جلد کی حفاظت

کھیر اآپکی صحت کیلئے بہترین ہے یہ بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہے۔سرسبز وشاداب کھیرا آپکی جلد کو بھی شاداب بنا سکتا ہے۔اگر آپ اسکا صحیح استعما ل کریں، کھیرا وٹامن کے ، وٹامن سی، اور وٹامن بی۔1کا بہترین ذریعہ ہے۔

ہونٹ توجہ چاہتے ہیں

چہرے کی خوبصورتی میں جوکردارہونٹ ادا کرتے ہیں وہ چہرے کا کوئی اور عضونہیں کر سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین آرائش حسن ان کی حفاظت کے ٹوٹکے بھی بتاتی ہیں کیونکہ بعض اوقات خواتین۔۔۔

بلشر چہرہ سجائے

میک اپ کی دنیا میں بلشرز کوکسی تعارف کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بغیر میک اپ کوادھورا سمجھاجاتا ہے۔ بلشرز کے استعمال کا بنیادی مقصد رخسار کی ہڈیوں کونمایاں کرناہوتاہے۔

قدرتی ٹپس سے اپنے چہرے کی جھریوں کو دور کریں

یوں تو سردیوں کے موسم کے آتے ہی ہر طرح کی جلد مسائل کا شکار ہو جاتی ہے۔ مگر خاص طور پر خشک جلد والوں کی تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے۔

خوبصورت وگھنی آئی بروز کا راز

آئی بروزکی گروتھ میں اضافہ کرنے کے لیے خواتین روزانہ آئی بروز پر کیسٹر آئل اپلائی کریں

ہونٹوں کی خوبصورتی اور دلکشی برقرار رکھنے کا آسان نسخہ

قدرت کا دیا ہوا ایک انتہائی مفید اور شفا دینے والا عنصرہے جو بیماریوں کا علاج بھی ہے اور اس میں چہرے کی خوبصورتی کا خزانہ بھی چھپا ہوا ہے اسی لیے اسے محفوظ ترین گھریلو نسخہ قرار دیا جاتا ہے۔ سونے سے قبل اپنے ہونٹوں پر تھوڑی مقدار میں شہد ہونٹوں پر لگائیں اور ہلکا سا مساج کر کے چھوڑ دیں

میک اپ کیسے کرنا چاہیے؟

میک اپ ہمیشہ واٹر پروف کرنا چاہیے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ ٹشو پیپر سے چہرے کو صاف کرنے کے بعد برف کسی کپڑے وغیرہ میں ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک ملیے۔ اس کے بعد چہرے کو پانی سے دھو لیں

میک اپ میں نت نئے تجربات

”میک اپ“ کرنا ایک غیر معمولی فن ہے زیادہ تر خواتین میک اپ کی دلدادہ ہوتی ہیں، فیشن کی مناسبت سے نت نئے تجربات بھی کرتی رہتی ہیں۔ کچھ خواتین تو میک اپ کرنے میں اتنی ماہر ہوجاتی ہیں کہ انہیں کسی تربیت کی ضرورت نہیں رہتی
فہرست 49 سے 60  تک   (88 ریکارڈز )