بند کریں
خواتین مضامینچہرہ

چہرہ

خوبصورت اور جوان نظر آئیں

خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے صحت منت جسم اور صحت مند دماغ کا ہونا انتہائی ضروری ہے تاکہ آپ جوان اور پر جوش زندگی گزار سکیں مسکرانے سے بھی آپ جوان اور درخشاں دکھتی ہیں

کنسیلر چہرے کی خامیاں چھپانے کا موٴثر ذریعہ

کنسیلر کا درست طریقے سے استعمال نہ صرف سیاہ حلقوں کو چھپانے بلکہ جلدکو ترو تازگی کا تاثر فراہم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
اگر جلد پر مہاسے ہوں تو ایسی صورت میں کنسیلر بہت کم استعمال کریں کیوں کہ اس کا مادہ مسامات کو بند کر کے مہاسوں کے مسئلے کو اور سنگین بنا سکتا ہے۔

چہرے پر چھائیاں کیوں پڑتی ہیں؟

تھوڑی سی توجہ اور محنت سے اس کا تدارک ممکن ہے۔۔۔
چہرے پر جھائیاں وٹامن بی اور آئرن کی کمی وجہ سے نمودار ہوتی ہیں۔ جس کا علاج ممکن ہے ذرا سی توجہ سے ہم انہیں ختم کر سکتے ہیں۔ ان کیلئے پھل ، اور دودھ بہت مفید ہیں

سکرب اور لیمن اسکواش سے جلد نکھاریں

اپنی گردن کی صفائی کا خصوصی خیال کریں اور ہفتے میں کسی بھی اچھے کلینز نگ لوشن کی مدد سے اس کی صفائی کریں

خوبصورتی کو نکھارنے کے لئے بیسن کے 5 فوائد

بیسن پمپلز کے علاج کے لیے نہایت موزوں سمجھا جاتا ہے اور جلد کی گہری رنگت کو ہلکا کرنے اور جلد پر ماحولیاتی آلودگی کے باعث جمے ہوئے میل کچیل کو صاف کرنے کی تمام خوصیات اس میں موجود ہیں

لیموں کے چھلکے۔۔۔۔کارآمد ومفید

لیموں کے چھلکے بہترین اسکن ٹانک کے طور پر کام کرتے ہیں یہ چہرے پہ موجود داغ دھبو ں کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی رنگت کو گورا کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں

حسن کو نکھارنے کے دلکش راز

موسم سرما میں کریم یا موسئچرائزنگ بیس کا سمیٹک پروڈکٹس کا استعمال بہت مناسب رہتاہے
خوبصورتی ودلکشی میں اضافے کے لئے کاسمیٹک پروڈکٹس کا استعمال بہت اہم کردار ادا کرتا ہے اس لئے میک اپ کرنے کی بنیادی باتوں سے واقفیت حاصل کرنا بہت ضروری ہے

تکون چہرہ

ایسے چہرے پر ماتھا جبڑے سے تنگ ہوتا ہے۔

لمبا چہرہ

لمبا چہرہ، چوکور چہرے سے ذرا بڑا ہوتا ہے۔

گول چہرہ

گول چہرہ خوبصورتی اور حسن کی علامت ہے اور دیگر چہروں‌ کے مقابلے میں گول چہرہ۔۔۔

دل کی شکل کا چہرہ

ٹھوڑی کے قریب ایسے چہرے کی ڈھلان زیادہ ہوتی ہے۔

ڈائمنڈ فیس

ایسے چہرے پر ماتھا اور ٹھوڑی تنگ ہوتے ہیں۔
فہرست 73 سے 84  تک   (88 ریکارڈز )