بند کریں
خواتین مضامینبچے کی نگہداشت

بچے کی نگہداشت

نومولود کایرقان

عموماََ پیدائش کے چند دن بعد بچے کی جلد میں زردی نمایاں ہونے لگتی ہے، جویرقان کی علامات میں سے ایک ہے۔ معالجین اسے ایک عام سی بات سمجھتے ہیں اور نومولود کوکوئی دوا دینے سے گریز کرتے ہیں۔

ڈی ہائیڈریشن - ہیموفیلس انفلوئنزا

ڈی ہائیڈریشن چاہے نواز ئیدہ بچے میں ہویابڑی عمر کے بچے میں ہوفوری توجہ اور علاج کامستحق ہوتا ہے ڈی ہائیڈریشن میں مبتلا شیرخوار بچوں کی مائیں اس بات کاخصوصی اہتمام کریں کہ وہ بچے کو تھوڑی تھوڑی دیر میں دودھ میں ضرور پلاتی رہا کریں
ہیموفیلس انفلوئنزا کے شدید انفیکشن کاشکار ہونے والے بچے گردن توڑبخار اور حلق کے سوج جانے کے باعث سانس رُکنے کی خطرناک کیفیت سے دوچار ہوسکتے ہیں

دودھ کے دانت

بوتل سے دودھ پینے اور انگوٹھا چوسنے والے بچوں کے دانتوں کی شیپ اکثر خراب ہوجاتی ہے۔

بچوں کو آوٴٹ ڈور سرگرمیوں کا عادی بنائیے

بچوں کو آوٴٹ ڈور سرگرمیوں ( Outdooractivities) کا عادی ہونا چاہیے۔ اس طرح سے ان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیت بڑھتی ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ بچے کی اِن ڈور سرگرمیوں (Indoor activities) کو کم کر اس کو آوٴٹ ڈور سرگرمیوں کے مواقع دیں

اچھی سوسائٹی اپناؤ

دیکھنے میں یہ بھی آیا ہے کہ والدین کی بلاوجہ ڈانٹ ڈپٹ سے بچے نہ صرف ضدی اور خود سرہو جاتے ہیں بلکہ باہر کے دوست بنانے پر مجبور ہو جاتے ہیں اور کئی بْری سوسائٹی اپنا لیتے ہیں

بچے کی صحت۔ گھر بھر کا سُکون

صحت مند اور چاق چوبند رہنے کے لئے ہمیں چاہیے کہ ہم متوازن غذا کھائیں ۔ آج کل کھانے پینے کی زیادہ تر اشیا میں ملاوٹ کی جاتی ہے۔ ایسے ماحول میں خاندان بھر کو مختلف امراض سے بچانے اور تندرست رکھنے کے لئے۔۔۔

جنک فوڈ بچوں کیلئے مضرصحت

ماہرین کے مطابق تین سال سے کم عمر بچوں کو اگر جنک فوڈ کھلایا جائے تو ان کی ذہنی وجسمانی قابلیت اور حافظے پر بہت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں ایسے بچوں کا آئی کیو لیول پانچ سال کی عمر کے بعد دیگر بچوں کی نسبت کم ہوجاتا ہے ۔

ماں کا دودھ۔ بچے کیلئے مفید

بچے کیلئے ماں کا دودھ بڑی اہمیت و افادیت کا حامل ہے۔ یہ بچوں کو مکمل اور متوازن غذا فراہم کرتا ہے اور اس سے ماں اور بچہ دونوں صحت مند رہتے ہیں۔ پاکستان میں ہر روز 4000 بچے گندی بوتلوں میں ڈبے کا دودھ پینے کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں

ماں کا دودھ پینے والے بچے زیادہ ذہین اور دولت مند ہوتے ہیں

ایک تحقیقاتی رپورٹ میں ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ ماں کا دودھ پینے والے بچے بالغ ہونے پر زیادہ ذہین اور دولت مندہوتے ہیں

بچے دیر سے کیوں بولتے ہیں؟

جب بچہ اشاروں سے اپنی کوئی ضرورت بتائے تو آپ ناسمجھ بن جائیں، اس طرح وہ ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں ضرور کچھ نہ کچھ بولنے کی کوشش کرے گا تاکہ آپ کو اپنی بات سمجھا سکے

بچے خوف زدہ کیوں ہوتے ہیں؟

بچوں میں ڈریا خوف ایک عام کیفیت ہے تاہم اس مسئلے سے نگاہیں چرانا اور والدین کا اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لینا سراسر غلط عمل ہے

بچوں میں فاسٹ فوڈ کی رغبت!

کھانے پینے کی غیر معیاری اشیا صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہیں۔کیا اسکول کی کنٹینوں میں کھانے پینے کی اشیا کو تیار کرتے وقت صفائی اور معیار کا خیال رکھا جاتا ہے؟زیادہ تر اسکول ایسے ہیں جہاں صفائی ستھرائی کا خیال نہیں رکھا جاتا ۔
فہرست 49 سے 60  تک   (116 ریکارڈز )