بند کریں
خواتین مضامینبال

بال

جھڑے یا جھڑتے ہوئے بالوں کو گھنے اور لمبے بنانے کے لیے گھریلو نسخے

سیاہ، گھنے اور چمکدار بال ہمیشہ سے ہی مرد اور عورت دونوں کی کمزوری رہے ہیں۔ لیکن جب یہ جھڑنے لگتے ہیں تو آپ چاہے مردہوں یا عورت پریشانی کا پیدا ہوجانا فطری بات ہے۔ اس مسئلے کو عام پر پاکستان میں بالجھڑ کہا جاتا ہے

ہوم میڈبیوٹی پروڈکٹس جلد وبالوں کے نکھار کے بہترین معاون

جلد قدرت کا عطا کردہ انمول تحفہ ہے اور بال آپ کی خوبصورتی کا تاج ہیں ان کی حفاظت ونگہداشت کے لیے ہر بل پروڈکٹس کا استعمال کریں
ہوم میڈسوپ اور ہربل شیمپوز کے استعمال کے نتائج بلاشبہ نتائج فوری طورپر برآمد نہیں ہوتے ہیں لیکن یہ ہر قسم کے ضرورساں کیمیائی اجزاء سے پاک اور جلد و بالوں کی خوبصورتی کے لئے آئیڈیل ضرور ثابت ہوتے ہیں

ہوم میڈ ہیئر ماسک

بالوں کی دلکشی و رعنائی میں اضافے کے لئے اپنی کچن پروڈکٹس کو اپنی بیوٹی پروڈکٹس میں تبدیل کرکے ہوم میڈہیئر ماسک کی منفرد وحسن افزاء خصوصیات سے استفادہ کریں
دومونہے بالوں کے علاج کے لئے پپیتے او دہی کا ہیئر ماسک بہترین ثابت ہوتا ہے

زیادہ شیمپو بالوں کیلئے نقصان دہ ہے

یہ تاثر صریحاََ درست نہیں‌ ہے کہ روزانہ شیمپو کرنے سے بالوں‌ کے گرنے۔۔۔

شافٹ

بالوں‌ کا وہ حصہ جو جلد کے باہر نظر آتا ہے۔۔۔

سیدھے بال

سیدھے بالوں کی خصوصیت یہ ہے کہ ان میں کسی بھی قسم کا کوئی خم نہیں ہوتا۔

سیباکیوز گلیلنڈز

ان گلینڈز کی وجہ سے تمام بال نرم، ملائم اور چمکیلے رہتے ہیں۔

پھولے ہوئے بال

پھولے ہوئے بال قدرتی تو نہیں‌ ہوتے بلکہ بیک کومینک کی وجہ سے ہوتے ہیں۔۔۔

خشک بال

خشک بال دیکھنے میں‌ پھیلے ہوئے، بے رونق اور کھردرے سے نظر آتے ہیں۔۔۔

کھردرے بال

کھردے بال زیادہ خوبصورت نہیں‌ لگتے لیکن اگر ان کی تراش خراش۔۔۔

ہلکے پھلکے بال

ہلکے پھلکے بال ایسے بالوں کو کہتے ہیں جو زیادہ گھنے نہیں‌ ہوتے بلکہ اس قدر کم ہوتے ہیں کہ۔۔۔

ہئیر پاپیلا

فولائیسل کے ساتھ ساتھ باریک رگوں‌ کو ایک جال ہوتا ہے۔
فہرست 37 سے 48  تک   (66 ریکارڈز )