بند کریں
خواتین مضامینجلد

جلد

چکنی جلد کی صفائی

ایک کھانے کا چمچہ بیسن اور 2 چائے کا چمچے

جلد اور وٹامنز

آپ کی جلد بھی دیگر افعال اعضا کی طرح ایک زندہ عضو ہے اور یہ بھی آپ کو جینے کا احساس دلاتی ہے

جلد اور چہرہ

جسم انسانی کے تمام اعضاء چاہے کتنے ہی موزوں اور متناسب کیوں نہ ہوں،اگر چہرہ خوبصورت نہ ہو تو اسے کوئی بھی خوبصورت نہیں کہتا

جلد کی خوبصورتی کے لیے

خشک جلد
ایک تازہ گاجر کو کچل کر اُس میں ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل ملالیں اور دن میں تین بار استعمال کریں۔

حبس زدہ موسم میں حسن ودلکشی کی حفاظت

مون سون کا موسم یوں تو خوشگوار تاثر کے لئے ہوتا ہے تاہم حبس کی وجہ سے طبیعت میں گھٹن اور بے چینی محسوس ہونے لگتی ہے۔ حبس کے دنوں میں جلد چکنی یا چپچپی ہونے لگتی ہے اور جتنی بار بھی چہرہ دھولیا جائے تھوڑی دیر میں پھر سے وہی حال ہوجاتا ہے۔

خوبصورت جلد کا حصول آیورویدک طریقوں سے

صحت مند اور شاداب جلد صرف لوشنز اور کریمیں لگانے سے حاصل نہیں کی جاسکتی بلکہ جسم اور خون کو اندرونی طور پر صاف رکھنے میں ہی خوبصورت جلد کے حصول کا راز پوشیدہ ہے

آرائش حُسن کے ٹوٹکے

نیم گرم دودھ سے ہاتھ دھونے سے چہرے کی رنگت نکھر جاتی ہے۔ایک پلیٹ میں دودھ ڈال کر روئی یا اسفنج کی مدد سے دودھ کو چہرے پر ملیں۔پندرہ منٹ بعد تازہ ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھوڈالیں۔

مون سون مہمان موسم

مون سون میں پھپھوندی کا مرض عام ہے،اس سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ ہاتھ اور پاؤں ،خاص طور پر انگلیوں کی درمیانی خلا کو صاف اور خشک رکھا جائے۔کھلے جوتوں اور سوتی جرابوں کا استعمال کریں۔
مون سون میں جلد کو سب سے زیادہ بیکٹیریل انفیکشن سے خطرہ لاحق ہوتا ہے جس کے اثرات متاثرہ شخص کو کافی وقت تک بھگتنے پڑسکتے ہیں

دہی سے جِلد شاداب،بال خوب صورت

دہی ساری دنیا میں مشہورومقبول ہے اور رغبت سے کھایا جاتا ہے۔یہ دودھ کواُبال کر اور جما کر بنایا جاتا ہے۔اس کے بہت سے فوائد اور استعمال ہیں۔بہت سے افراد اسے اصلی حالت میں کھاتے ہیں تو یہ تُرش محسوس ہوتا ہے۔بہت سے دکان دار اسے میٹھابناتے ہیں اور بہت سے اسے پھلوں کے ذائقے کے ساتھ بناتے ہیں۔

عرق گلاب ، فائدے بے شمار

چہرے اورجلد کیلئے مفید

موسم گرما اور چہرے کی حفاظت

کوئی بھی ٹوٹکا آزمانے سے پہلے اپنی جلد کو پہچاننا ضروری ہے ۔

چکنی جلد پر میک اپ کیسے کیاجائے

چکنی جلد کی حفاظت کرنا بہت مشکل ہے ، جس وجہ سے آپکے چہرے کی حالت بگڑ جاتی ہے ساتھ ہی ساتھ چہرے پر کئے جانے والا میک اپ بھی خراب ہوجاتا ہے میک اپ کرنے کے بعد آپکی ساری فاؤنڈیشن اور پگھل کے اتر جاتی ہے اور میک اپ اتارنے سے چہرے کی حالت بگڑتی جاتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ کچھ دیر میں ہی سارا میک اپ اتر جاتا ہے اسی بنا پر آپ چکنی جلد پر میک اپ کرنے سے ڈرتی ہیں۔
فہرست 1 سے 12  تک   (109 ریکارڈز )