بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتی کے نئے انداز

خوبصورتی کے نئے انداز

کاسمیٹکس کی معلومات

میک اپ کے پرفیکٹ نتائج حاصل کرنے کے لئے معیاری مصنوعات کی خریداری میں ہی سمجھ داری ہے
آنکھوں کی خوبصورتی میں ڈرامائی تبدیی لانے کیلئے مسکارے سے زیادہ اہم کوئی بیوٹی پروڈکٹ نہیں ہے اس کے استعمال سے پلکیں لمبی‘گھنی اور آنکھیں روشن دکھائی دیتی ہیں

2017 میں بیوٹی ٹرینڈزکیا ہوں گے؟

ماہرین ایک دل نما اسٹیکرمتعارف کروارہے ہیں جودھوپ کے آپ پر پڑنے والے اثرات کا مسلسل جائزہ لے گا

بیوٹی ٹپس

جو اور گہیوں کا آٹا دودھ میں ملا کر لئی بنا لیجیے اور اسے چہرے پر ابٹن کی طرح ملئے ملنے کے ایک گھنٹے کے بعد منہ دھو لیں یہ نسخہ رنگ کو نکھارتا ہے۔

کنسیلر لگانے کا صحیح طریقہ

اگر اپ اٹھ گھنٹے کی نیند پوری کرتی ہیں تو نہ صرف آپ گہرے حلقوں ،پمپلز، اور چہرے کے داغ دھبوں سے محفوظ رہ سکتی ہیں بلکہ آپ کے چہرے کی تروتازگی بھی برقرار رہے گی۔ کنسیلر کے استعمال کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے چہرے پر فاوٴنڈیشن لگائیں

ہائی ہیل سینڈلز‌‌‌‌کا درست انتخاب کریں

بھاری جسامت کی خواتین پتلی اور بہت زیادہ اُونچی ہیل کی سینڈلز پہننے سے اجتناب کریں

خشکی دور کرنے کے لئے کریم

چکنی مٹی کا ماسک جِلد کی تمام چکنائی جذب کر لیتا ہے، چہرے سے گردوغبار کو صاف کرتا ہے اور جِلد سے پانی کو ختم نہیں ہونے دیتا۔ جب ماسک خشک ہو جائے تو چہرہ دھو لیں۔ جِلد چمکتی ہوئی محسوس ہو گی۔ایک انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں

نیل آرٹ کا بڑھتا ہوا رجحان

ناخنوں کی گولڈ اور مہنگے پتھروں سے آرائش اور مختلف پیٹرن سے سجاوٹ

وزن کم کرنا

موٹاپا صحت کا دشمن ہے اور بدصورتی کی علامت ہے۔

تلوں‌ کا خاتمہ

تلوں‌ کو ختم کرنے کیلئے کھٹی لسی سے۔۔۔

سرخ و سفید رنگت

اگر آپ چاہتی ہیں‌ کہ آپ کا چہرہ سرخ و سفید ہوجائے۔۔۔

سیاہ گردن کو گورا بنائیے

سیاہ گردن کو سفید کرنے کیلئے ایک گولی۔۔

سرد موسم میں جلد کی حفاظت

کہر آلود سردیوں میں یوں تو عمومی صحت کے حوالے سے ہی۔۔۔
فہرست 1 سے 12  تک   (44 ریکارڈز )