بند کریں
خواتین مضامینمیک اپ

میک اپ

پرکشش نظر آنے کے بہترین بیوٹی ٹپس

خوبصورت نظر آنا تو ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے مگر ہماری پرتناوٴ زندگیاں، ناقص غذا، آلودگی اور کاہلی کے باعث صحت مندی اور جگمگاتی شخصیت خواب و خیال بن کر رہ جاتی ہے صحت مند جلد اور سرخ و سفید مثالی چہرہ ہر عمر کی خاتون کے لیے خواب ہوتا ہے۔

میک اپ کے لئے ضروری ٹپس

گورے رنگ کی خواتین پیچ یاپنک شیڈز استعمال کرسکتی ہیں جبکہ سانولے اور گہرے سانولے رنف کی خواتین کے لئے ارتھی ٹون زیادہ موزوں ہے۔خیال رہے چہرے پر صرف آنکھوں اور ہونٹوں کے علاوہ گلوسی تاثر نمایاں نہیں ہونا چاہیے۔

ہمارا میک اپ اور بنیادی غلطیاں

آپ نے نیا میک آپ کرنا شروع کیا ہو یا آپ بہت ماہر ہوں۔ ہر کوئی غلطی کر ہی سکتا ہے۔

اپنی جلد کو موسم سے ہم آہنگ کریں

تاکہ میک اپ تادیر ساتھ نبھائے

عید میک اپ

آپ آئی شیڈ نہیں لگانا چاہتیں تو صرف لائنر اور مسکارا بھی خوشمنا دکھائی دیتا ہے۔ لڑکیاں آج کل ونگ شیپ (Wing Shape) میں لائنر بہت پسند کررہی ہیں

بلش آن گلاب کی مانند کھلتے چہرے کا راز

گرمیوں کے موسم میں چہرے کو تروتازہ شگفتہ انداز عطاکرنے کے لیے پاؤڈر آن کااستعمال کریں تو زیادہ مناسب رہتا ہے
میک اپ میں ہر چیز کااپنا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔مثال کے طور پر بیس بالکل درست لگی ہوئی اور چہرے کے ہر حصے پر یکساں بلینڈہونی چاہئے۔ اسی طرح آئی میک اپ بھی بہت مہارت اور احتیاط کامتفاضی ہوتا ہے اس کے بعد بلشر کی باری آتی ہے۔ بلشر کو درست انداز میں لگانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے

گرمیوں میں میک اپ کا استعمال مگر کیسے؟

چاہے گرمی ہویاسردی خواتین میک اپ کااستعمال ترک نہیں کرتیں گرمی کاموسم شروع ہوتے ہی مختلف جلدی بیماریاں جنم لیتی ہیں جس کی زیادہ تروجہ

کنسیلراور پاؤڈر

میک اپ کے اہم ہتھیار

ہلکا میک اپ شخصیت نکھارے

میک اپ بذات خود ایک آرٹ ہے مگر اس کا استعمال اس طرح ہوکہ عورت کے نقش ونگارنمایاں ہوں، مکمل چہرہ تبدیل نہ ہو۔ ذیل میں ہلکے میک اپ کے بارے میں بتایا جارہاہے۔

لیموں قدرتی بیوٹی پراڈکٹ

لیموں میں پائی جانے والا وٹامن سی بدن میں قوت مدافعت بڑھا تا ہے اور زخموں کے اندمال میں مدد دیتا ہے۔ اس کے استعمال سے دانت انحطاط سے بچے رہتے ہیں دانتوں کا درد اور مسوڑھوں سے خون رسنا بند ہوجاتا ہے۔ لیموں کا چھلکا بھی طبی افادیت سے مالا مال ہوتا ہے۔

جلد کو خوبصورت بنانے کیلئے

جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے اس پر مختلف چیزیں لگانے سے زیادہ اہم اس کی حفاظت کرنا ہے ۔آپ کا طرز زندگی جلد کو صحت مند رکھنے کے لئے اہم کردار ادا کرتا ہے جس میں کچھ تبدیلیاں لا کر لمبے عرصے تک جلد کوخوبصورت اور جوان رکھا جا سکتا ہے

تیس سال کی عمر میں میک اپ کیسا ہونا چاہیے؟

خواتین میں تیس سال کی عمر میں کئی ہارمونل تبدیلیاں بھی آتی ہیں۔ جس کے باعث اکثر اوقات چہرے پر دھبے ، آنکھوں کے نیچے ہلکے اور چھائیاں وغیرہ رونما ہونی شروع ہو جاتی ہیں۔ ان سب مسائل کے باوجود آپ ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آسکتی ہیں
فہرست 37 سے 48  تک   (122 ریکارڈز )