Bhakkar

UrduPoint Bhakkar

اٗردو پوائنٹ بھکر

Bhakkar

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’بھکر‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ بھکر شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

بھکر کی خبریں

بھکر:  ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی ہدایات پربھکر پولیس کی ..

بھکر: ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی ہدایات پربھکر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

بھکر میں مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے بھائی سزا مکمل ہونے پر رہا

بھکر میں مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے بھائی سزا مکمل ہونے پر رہا

ڈی پی او بھکر کی زیرصدارت کرائم میٹنگ،ضلع بھر کے پولیس افسران کی شرکت

گ*ڈی پی او بھکر نے انتظامی امور کے پیش نظر متعد د ایس ایچ اوزکے تبادلہ کر دئیے

بھکر،تجارتی مرکز غلہ منڈی میں ڈٖاکو چوکیداروں کو یرغمال بنا کر کروڑوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے ،

محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا کی ڈسٹرکٹ کورٹس بھکر میں کاروائی ، ڈسٹرکٹ پراسیکوٹر راجہ نثار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

پنجاب ٹیچرز یونین موجودہ وفاقی اور صوبائی بجٹ2020ء کو مسترد کرتی ہے ،ملک اصغرحسین گورچھہ

بھکر،ضلع پولیس کے تمام قومی رضاکاران میں معاوضے کے چیک تقسیم

ڈی پی او بھکر کی زیر صدارت اجلاس

بھکر ، مردہ خور بھائی سزا مکمل ہونے پر رہا ہو گئے

بھکر سے رکنِ قومی اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل پارلیمنٹ میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے پر برہم ہوگئے

ٹڈی دل نے صحرائے تھل کے علاقے بھکر میں تباہی مچادی، خربوزے اور تربوز کی فصل مکمل تباہ

[ممتاز بابر کنزرویٹر جنگلات لاہور کا دورہ بھکر

ی*بھکر،موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم،ایک شخص موقع پر جاں بحق6 افراد شدید زخمی

مزید بھکر کی خبریں

بھکر (اردو: بھکر، سرائیکی:بکھر) ضلع بھکر،پنجاب،پاکستان کا بنیادی شہر ھے۔ یہ دریائے سندھ کےبائیں کنارے پر واقع ھے۔ اس کی آبادی 300,000 کے قریب ھے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1981 میں دیا گیا۔ انتظام: بھکر شہر ضلع کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل بھکر کا انتظامی مرکز ھے۔ بھکر تحصیل کو 17 یونین کونسل میں تقسیم کیا گیا ھے، جن میں سے تین کا تعلق بھکر شہر سے ھے۔ بھکر جغرافیاءی اعتبار سے صحراۓ تھل مین واقع ھے. بھکر کی زیادہ تر ٱبادی اجرتی مزدوری اور زراعت سے منسلک ھے. معاشی اعتبار سے بھکر ایک پسماندہ ضلع تسور کیا جاتا ہے جسکی بڑی وجوھات مرکز سے دوری، کمزور مواصلاتی نظام، پیشہورانہ افرادی قوت کا فقدان، نااہل قیادت،تعلیم کے حصول مین مشکلات اور بےروزگاری ہے. اسکے باوجود بھکر صوبہ پنجاب مین قابل ذکر اجناس کی پیداوار کیوجہ سے مشہور ہے جن مین چنا، گندم، گنا اور کرنے کا تیل ہین.

Bhakkar is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Bhakkar on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Bhakkar city to provide the full coverage of Bhakkar’s events and incidents.