Chakwal

UrduPoint Chakwal

اٗردو پوائنٹ چکوال

Chakwal

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’چکوال‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ چکوال شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

چکوال کی خبریں

چکوال، نوجوان پر تشدد والی وائرل ویڈیو کا معاملہ،24 گھنٹے کے اندر 4 نامزد ..

چکوال، نوجوان پر تشدد والی وائرل ویڈیو کا معاملہ،24 گھنٹے کے اندر 4 نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی جانب سے ملازم کو جوتا مارنے کی ویڈیو ..

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی جانب سے ملازم کو جوتا مارنے کی ویڈیو وائرل

کمشنر راولپنڈی کے احکامات پر ضلع میں ڈینگی کنٹرول ایس او پیز کا نفاذ سختی سے یقینی بنانے کیلئے ایکشن پلان مرتب کیا گیا ہے ،بلال ہاشم

چکوال،منشیات فروشوں کو قید سخت کی سزائیں اور جرمانے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع چکوال کے ڈاکٹرز حکومتی اقدامات کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے

ڈپٹی کمشنر چکوال نے پنجاب بھر میں سینٹایزر ماڈل میں ضلع چکوال کو پہلی پوزیشن دلوانے والے طالبعلم مبشر کو نقد انعام دیا

چکوال،عوامی مسائل کے فوری حل ،عوام کو تیز رفتار ریلیف کیلئے ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم نے اپنے دفتر کے باہر لوگوں کے مسائل سنے

چکوال،منڈی مویشیاں میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ ،تین افراد جاں بحق

چکوال ، منڈی مویشیاں میں دو گروپوں میں ہونے والے مسلح تصادم میں 3 افراد جاں

ضلع چکوال میں ساڑھے نو لاکھ افراد کو مفت کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کیا جائیگا،کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم

چکوال،مرزا شعیب مرتضٰی لکھوال کے قاتل گرفتار،ویرو زمین تنازعہ قتل کیس میں ملوث 4 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ،چاروں گرفتار

چکوال پولیس کے مزید 4 اہلکار ملازمت سے ڈسمس کر دیے گئے

چکوال،ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم کاشہر میں اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ

ملک کی بدقسمتی ، پارلیمان اور آزاد عدلیہ کی موجودگی میں آئین اور عدلیہ کی بالادستی سلب کی جا رہی ہے ، لیاقت بلوچ

مزید چکوال کی خبریں

چکول، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع چکول کا صدر مقام ہے۔ 1940 کے ضلع جہلم کے گزٹ کے مطابق چکوال کا نام چوہدری چاکو خان جو کہ میر منہاس راجپوت قبیلے کے سردار تھے کے نام پر رکھا گیا۔ چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستان فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار خداداد خان جسے وکٹوریہ کراس ملا، محمد اکبر خان جو پہلے ہندوستانی تھے جن کہ برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عزیم جنرل افتخار خان کا چکوال سے تھا۔ آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ جنرل عبدلماجد ملک، جنرل عبدالقیوم، میجر جنرل فاروق ملک، آئی جی پنجاب پولیس عطا حسین، میجر جنرل مظفر، محمد منیر اور سیاستدان جیسا کہ سردار محمد اشرف خان، سردار خضر حیار خان، سردار غلام عباس اور میجر(ر) طاہر اقبال شامل ہیں۔ ضلع چکوال میں اعوان نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں. خصوصاً علاقہ ونہار میں زیاده ترآبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے.

Chakwal is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Chakwal on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Chakwal city to provide the full coverage of Chakwal’s events and incidents.