Hasan Abdal

UrduPoint Hasan Abdal

اٗردو پوائنٹ حسن ابدال

Hasan Abdal

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’حسن ابدال‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ حسن ابدال شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

حسن ابدال کی خبریں

حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا

حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا

ضلع اٹک میں کو رونا وائرس کے مثبت کیسوں کی تعداد7 سو 52 ہوگئی

ضلع اٹک میں کو رونا وائرس کے مثبت کیسوں کی تعداد7 سو 52 ہوگئی

حطار،حسن ابدال سے حطار انڈسٹری آنے والی چلتی بس پر شاہیا کے مقام پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، بس مالک دوران ڈرائیونگ قتل، بس بے قابو ہوکر پل سے نیچے جاگری،15 خواتین ورکر شدید زخمی ، پانچ کی حالت نازک،

حسن ابدال، 2نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی خواتین ورکرز کی شفٹ لیجانے والی بس پر فائرنگ

حسن ابدال پولیس کی کامیاب کارروائی،اسلحہ کی نوک پر لوگوں سے گاڑیاں چھننے والا 06رکنی بین الصوبائی گینگ گرفتار

حسن ابدال ،اسلحہ کی نوک پر لوگوں سے گاڑیاں چھننے والا 06رکنی بین الصوبائی گینگ گرفتار

حسن ابدال: پولیس نے 6رکنی بین الصوبائی ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا

فلسطینی عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا،مقررین

حسن ابدال،تیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی،موٹرسائیکل سوار جاں بحق ، دوسراشدید زخمی

حسن ابدال: لاک ڈائون کے باوجود بازاروں میں چہل پہل برقرار

حسن ابدال میں عید کی شاپنگ بدستور جاری، لاک ڈائون کے باوجود عوام اور تاجر بازار پہنچ گئے

حسن ابدال ،تیزرفتاربس اُلٹ کر کھائی میں جاگری،حادثہ میں 15افراد جاں بحق ،،29زخمی

حسن ابدال ،تیزرفتاری کے باعث دو ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے،ڈمپر کا جوانسال ہیلپر جاں بحق ،ڈرائیورشدید زخمی

حسن ابدال:ملک بھر کی طرح ضلع اٹک میں بھی کورونا متاثرین کی تعداد بڑھنے لگی ضلع بھر میں اب تک اموات کی تعداد 109تک پہنچ گئی

مزید حسن ابدال کی خبریں

حسن ابدال کی تصاویر

مزید تصاویر

حسن ابدال کے شعراء

Dilawar Ali Aazar

دلاور علی آذر

مزید شعراء

حسن ابدال، ضلع اٹک،پاکستان کے صوبہ پنجاب کی شمالی سرحد کے قریب واقع ایک تاریخی شہر ہے۔ یہ جی ٹی روڈ پر شاھراہ قراقرم کے شروع پر واقع ھے ۔ راولپنڈی سےلگ بھگ ۴۰ کلومیٹر شمال مغرب میں واقع اس قصبے کی موجودہ آبادی ۵۰،۰۰۰ سے زیادہ ھے ۔ حسن ابدال اپنے خوبصورت تاریخی مقامات اور سکھ مذہب کی ایک اہم عبادت گاہ گردوارہ پنجہ صاحب کی وجہ سے مشہور ہے۔ ہر سال دنیا کے مختلف حصوں سے ہزاروں سکھ زاٰئرین بیساکھی کے میلہ پر گردوارہ پنجہ صاحب پر حاضر ہو کر اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے ھیں ۔ دوسرے تاریخی مقامات میں مقبرہ لالہ رخ کے نام سے مشہور مغلیہ دور کا ایک مقبرہ اور بابا حسن ابدال کا حجرہ شامل ھیں ۔ مقبرہ لالہ رخ کے نام سے مشہور تاریخی مقام چوکور احاطے میں واقع ایک قبر اور مچھلیوں والے تازہ پانی کے ایک چشمے پر مشتمل ھے ۔ شہر حسن ابدال ایک پہاڑی کے دامن میں آباد ھے ۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس پہاڑی کی سب سے بلند چوٹی پر بابا ولی قندہاری نام کے ایک ولی اللہ کا مقام قیام ہے ۔ تاریخی حوالوں کے مطابق انہی ولی اللہ کا اصلی نام بابا حسن ابدال ہے اور قصبے کا نام بھی انہی کے نام سے ماخوذ ہے

Hasan Abdal is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Hasan Abdal on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Hasan Abdal city to provide the full coverage of Hasan Abdal’s events and incidents.