Hasan Abdal News in Urdu

News about Hasan Abdal City حسن ابدال شہر کی خبریں - Read Local Hasan Abdal News and Breaking Hasan Abdal News on UrduPoint Local section of Hasan Abdal City. Full coverage of Hasan Abdal Pakistan including photos, videos and more.

حسن ابدال کی تازہ ترین خبریں

حسن ابدال پولیس نے 10 لیٹر شراب اور 1600 گرام چرس برآمد کر لی

منگل 7 مئی 2024 14:33

حسن ابدال پولیس نے 10 لیٹر شراب اور 1600 گرام چرس برآمد کر لی

حسن ابدال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 10 لیٹر شراب اور 1600 گرام چرس برآمد کر لی۔ حسن ابدال پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کمر بستہ ہے ،اسی سلسلہ میں تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کی ٹیم نے ... مزید

حسن ابدال پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار  کر لیا

اتوار 5 مئی 2024 16:40

حسن ابدال پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا

حسن ابدال پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر کے دوران تفتیش چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کو امتیاز شاہ سکنہ کوٹ سونڈکی نے درخواست دی کہ شادی کے فنکشن ... مزید

حسن ابدال،دو منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

جمعہ 3 مئی 2024 17:57

حسن ابدال،دو منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

حسن ابدال پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔ تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے منشیات سمگلر محمد علی کی تلاشی لینے پر 1260 گرام چرس برآمد کر لی، جبکہ تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے دوان چیکنگ منشیات ... مزید

تیز رفتار  گاڑی کی ٹکر سے شہری کی موت کا سبب بننے والا ملزم گرفتار

پیر 29 اپریل 2024 22:37

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کی موت کا سبب بننے والا ملزم گرفتار

تیز رفتاری کے ساتھ گاڑی کی ٹکر سے شہری کی موت کا سبب بننے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔تھانہ سٹی حسن ابدال میں زاہد علی ولد امانت علی نے درخواست دی کہ میرے والد موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ایک تیز ... مزید

زمین کے تنازعہ پر ہوائی فائرنگ کر کے خود و ہراس پھیلانے والے ملزمان ..

پیر 29 اپریل 2024 22:32

زمین کے تنازعہ پر ہوائی فائرنگ کر کے خود و ہراس پھیلانے والے ملزمان گرفتار

زمین کے تنازعہ پر شہری کے گھر میں گھس کر ہوائی فائرنگ کر کےجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور خوف و ہراس پھیلانے والے 4 ملزمان گرفتار کر لیا گیا ۔حسن علی ولد مدثر علی سکنہ پتھر گڑھ نے تھانہ صدر حسن ابدال ... مزید

حسن ابدال،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کار برآمد کر لی

ہفتہ 27 اپریل 2024 17:56

حسن ابدال،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کار برآمد کر لی

حسن ابدال پولیس نے کار چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کو عمر خطاب ولد محمد ابراہیم نے درخواست دی کہ اپنے سسرال آیا ہوا تھا برہان انٹرچینج کے پاس جی ٹی روڈ پر کار کھڑی ... مزید

حسن ابدال،مرغوں پر لگائی گئی رقم اور آلات قبضہ میں لے لئے

جمعہ 26 اپریل 2024 19:40

حسن ابدال،مرغوں پر لگائی گئی رقم اور آلات قبضہ میں لے لئے

حسن ابدال پولیس نے جواء کی محفل الٹ کرمرغوں کے ذریعے قمار بازی کرنے والے 9 ملزمان گرفتار کر لیے۔ تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کو اطلاع ملی کہ چند اشخاص بھٹہ ازان موسیٰ خان کے عقب میں کھلی جگہ پر مرغوں ... مزید

حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:22

حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا

حسن ابدال جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا ۔ تحصیل حسن ابدال میں جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے مردان کے رہائشی 24 سالہ جمال خان ولد فدا ... مزید

تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک

بدھ 24 اپریل 2024 16:54

تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک

ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے کہا ہے کہ تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، معیاری تعلیم کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے نئی صدی کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر دنیا کا مقابلہ کیا جا ... مزید

حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:34

حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا نوجوان موقع پر جاں بحق

حسن ابدال کے محلہ شہید آباد میں نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ شہید آباد کے رہائشی نصیر نامی نوجوان کو نجی موبائل ٹاور کو بجلی مہیا ... مزید

اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:08

اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار

حسن ابدال پولیس نے اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار کر لیا ۔تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کو اطلاع ملی کے چند اشخاص شادی کے فنکشن میں اونچی آواز میں ... مزید

حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن

جمعرات 18 اپریل 2024 15:47

حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن

حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن جاری۔دو ملزمان سے منشیات اور ایک سے شراب برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے منشیات سمگلر ناصر علی ولد مظفر ... مزید

مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:21

مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ڈاکٹر ثناء رام چند نے کہا ہے کہ مطالعہ انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو جلا بخشتا ہے دنیا کی نامور شخصیات صاحب مطالعہ ہی ہیں اور مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے

بدھ 17 اپریل 2024 17:20

اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ڈاکٹر ثناء نے اپنے عملہ کے ساتھ شہر حسن ابدال کے محلہ سخی نگر، خواجہ نگر، اور ہزارہ روڈ کا دورہ کیاانہوں نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے مختلف مقامات پر سبزی فروٹ شاپس، دودھ دہی ... مزید

سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو ..

منگل 16 اپریل 2024 19:51

سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو گا

سر سید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام دوسرا دو روزہ کتب میلہ 17 اپریل کو سر سید سکول اینڈ کالج حسن ابدال میں منعقد ہو گا جس کا افتتاح ضلع اٹک کے ڈپٹی کمشنر راؤ عاطف رضا کريں گے۔ میلے ... مزید

بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے ..

پیر 15 اپریل 2024 21:18

بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے

بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے روانہ ہو گئے ہیں، اے ڈی سی اٹک وقاص اسلم مارتھ،اے سی حسن ابدال ڈاکٹر ثناء اور دیگر حکام نے ریلوے اسٹیشن حسن ابدال سے رخصت کیا، ... مزید

حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے ..

اتوار 14 اپریل 2024 22:00

حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ، سکھ برادری کے مقدس مقامات ... مزید

ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:25

ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر

325 ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر ہو گئیں،تقریبات میںبھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں سمیت آسٹریلیا ،نیپال اور دیگر 10 ملکوں کے سفیر ... مزید

حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات  پہنچانے کیلئے  تمام  وسائل بروئے ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:50

حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ، سکھ برادری کے مقدس مقامات ... مزید

ٹرین کی زد میں آکر چالیس سالہ خاتون جاں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 17:30

ٹرین کی زد میں آکر چالیس سالہ خاتون جاں بحق

حسن ابدال لیدر پوائنٹ کے نزدیک ٹرین کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال میں لیدر پوائنٹ شاپ کے قریب 40 سالہ زوجہ معروف ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی ۔ اطلاع ملنے ... مزید

Load More