Mansehra

UrduPoint Mansehra

اٗردو پوائنٹ مانسہرہ

Mansehra

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’مانسہرہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ مانسہرہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

مانسہرہ کی خبریں

سیاحوں کی حفاظت کیلئے کیوائی، کاغان میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم

سیاحوں کی حفاظت کیلئے کیوائی، کاغان میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم

مانسہرہ ،گوجرہ پل کے قریب مسافر گاڑی دریائے سرن نہر میں گرنے 7 افراد ..

مانسہرہ ،گوجرہ پل کے قریب مسافر گاڑی دریائے سرن نہر میں گرنے 7 افراد جاں بحق، تین بچے اور ایک شخص زخمی

ضلع مانسہرہ میں مزید 08افرادمیں کوروناکی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 3769 تک پہنچ گئی

مانسہرہ،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،مشہور زمانہ منشیات فروش لائق خان سے چرس برآمد

مانسہرہ،ڈی پی او کی زیر صدارت ڈی ایس پیز ، ایس ایچ اوز اور تفتیشی سٹاف کے ساتھ ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد

اس حکومت میں 40 لاکھ لوگوں کو بیروزگار ہوچکے، آفتاب شیر پائو

ضلع مانسہرہ میں مزید27افرادمیں کرونا کی تصدیق ،متاثرہ افراد کی تعداد3655تک پہنچ گئی

مانسہرہ،سالے نے بہنوئی کوقتل کردیا،قاتل فرارھونے میں کامیاب

تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کے راہنمامشتاق کھٹانہ کورونا وائرس کے باعث جاں بحق

قبضہ گروپ نے بٹہ کنڈی میں محمد سلیمان کی اراضی پر قبضہ کر لیا، ڈی آئی جی سے انصاف کی فراہمی کی درخواست

پاکستان میں ایک اور بڑا ڈیم تعمیر ہوگا

پاکستان میں ایک اور بڑا ڈیم تعمیر ہوگا

کوروناوائرس کاشکارمانسہرہ کاتاجرجاںبحق

مانسہرہ،مفتی کفایت اللہ کاپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیاگیا

بالاکوٹ کے سیاحتی مقام کنڈ بنگلہ میں نوجوانوں کی 32 ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

مزید مانسہرہ کی خبریں

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ۔ مانسہرہ سبز ہ زاروں،جھلورں اور چراگاہوں کی سر زمین 1976ء میں ہزارہ سے علدح ہ ہو کر وجود مںt آئی۔ موجودہ ضلع بالا کوٹ ، ایف آر کالا ڈھاکہ، مانسہرہ اور اوگی پر مشتمل ہے۔ ضلع کی جغرافایئی خصوصا0ت یہ ہںت کہ اِس کی سرحدیں کشمر ،شمالی علاقہ جات اور مالاکنڈ ڈویژن سے ملی ہوئی ہںا۔ شاہراہِ ریشم اسی ضلع سے گزرتی ہے۔تارییل طور پر ضلع مانسہرہ سید احمد شہید کی جنگ بالاکوٹ کی و جہ سے مشہور ہے۔ زندگی کے ہر شعبے مںس ہمہ گرٹ ترقی ہونے کے باوجود آج بھی لوگوں کا بڑا ذریعہ معاش جنگلات ہںہ جو کہ لوگوں کی معاشی اور معاشرتی زندگی سنوارنے مںر اہم کردار ادا کر ر ہے ہںا ۔ یہاں کے لوگ رجعت پسند اور اپنی اخلاقی قدروں کے بارے مںر بڑے حساس ہںٹ۔ سرگوساںحت اِس علاقہ کی تزیی سے ترقی کرنے والی منافع بخش صنعت ہے۔

Mansehra is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Mansehra on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Mansehra city to provide the full coverage of Mansehra’s events and incidents.