ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے سابق نگران صوبائی وزیر سردار یحییٰ خان ناصر کی ملاقات

بدھ 17 اپریل 2024 16:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے سابق نگران صوبائی وزیر سردار یحییٰ خان ناصر اور سیکرٹری ثانوی تعلیم صالح محمد ناصر نے بدھ کو ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے انھیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اس موقع پر سابق نگران صوبائی وزیر سردار یحییٰ خان ناصر نے سیدال خان ناصر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعا کی

متعلقہ عنوان :