Quetta

UrduPoint Quetta

اٗردو پوائنٹ کوئٹہ

Quetta

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کوئٹہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کوئٹہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

کوئٹہ کی خبریں

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا وائرس کا شکار

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا وائرس کا شکار

محکمہ صحت بلوچستان کی حکومت کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کی سفارش

محکمہ صحت بلوچستان کی حکومت کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کی سفارش

بلوچستان، کورونا سے جاں بحق ہونے والے سرکاری ملازمین کو شہدا کیٹگیری میں شامل کرنے کا فیصلہ

سیکرٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈاکڑ محمد سعید جمالی نے کوئٹہ میں میاں غنڈی تفریحی پارک کا دورہ

جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان کاکوئٹہ شہر میں اموات کی شرح میں اضافے پر گہرے تشویش کا اظہار

صوبائی حکومت ،اسکے ارباب و اختیار کی نااہلی ‘ نالائقیوں کی وجہ سے درجن بھر اضلاع میں کورونا وائرس گھر کر چکی ہے،بلو چستان نیشنل پارٹی

عوام وہ احتیاطی تدابیر کے ذریعے کرونا سے بچنے کیلئے اقدامات اٹھائیں ، بلو چستان نیشنل پار ٹی

حکومت کی نااہلی اور لاپرواہی کے باعث صوبے میں قحط سالی کا خدشہ ہے ،تمام تر ذمہ داری موجودہ نااہل حکومت پر عائد ہوگی،مولانا عبد الواسع

صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان کا اقوام متحدہ امن مشن میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین

کورونا وائرس روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنتا جا رہا ہے ،احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ہی وائرس سے بچنے کا واحد طریقہ ہے،وز یر اعلیٰ بلو چستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کورونا وائرس اور ٹڈی دل کی روک تھام سے متعلق امور کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس

حکومت بلوچستان کا کورونا وائرس کے باعث سول سیکر یٹریٹ کے بند محکموں کو محدود سٹاف کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) کوئٹہ ثاقب خان کاکڑ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

پاکستان افغانستان ٹرانزٹ معاہدے کے تحت گوادر پورٹ کو افغان ٹرانزٹ تجارت کے لیے کھول دیاگیا

مزید کوئٹہ کی خبریں

کوئٹہ کی تصاویر

مزید تصاویر

کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا صدر مقام اور سب سے بڑا شہر ہے۔ کوئٹہ کا نام ایک پشتو لفظ سے نکلا ہے جس کے لغوی معنیٰ 'قلعہ' کے ہیں۔ کوئٹہ شہر سطح سمندر سے تقریباً 1700 میٹر سے 1900 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور اپنے بہترین معیار کے پھلوں کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔ یہ بنیادی طور پر خشک پہاڑوں میں گھرا ہوا شہر ہے جہاں سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔

Quetta is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Quetta on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Quetta city to provide the full coverage of Quetta’s events and incidents.