اُردو پوائنٹ کی خبروں کو اپنی ویب سائٹ پر دکھائیں

اگرآپ اُردو پوائنٹ کی خبروں کو اپنی ویب سائیٹ پر دکھانا چاہتے ہیں تو ذیل میں دی گئی چند آسان ہدایات پر عمل کر کے ایک چھوٹا سا کوڈ حاصل کیجئے۔ اس کوڈ کو آپ اپنی ویب سائیٹ پر کہیں بھی لگا کر وہاں اردو پوائنٹ کی خبریں دکھا سکتے ہیں

ذیل میں بائیں جانب دئے گئے فارم کو پُر کیجئے۔ ہمارا دیا گیا کوڈ آپ کی ویب سائیٹ پر کس طرح سے خبریں دکھائیں گا یہ آپ فارم کو پُر کرنے کے دوران ذیل میں دائیں جانب دیکھ سکتے ہیں۔

1. جو خبریں آپ دکھانا چاہتے ہیں وہ کیٹیگری منتخب کیجئے

2. خبریں جس ڈیزائن میں دکھانا چاہتے ہیں وہ منتخب کیجئے

3. اگر آپ ہیڈنگ دکھانا چاہتے ہیں تو 'ہاں' ورنہ 'نہیں' منتخب کیجئے

4. اپنی مرضی کی ہیڈنگ لکھئے

5. ہیڈنگ کا رنگ اور بیک گرائونڈ منتخب کیجئے

6. دائیں جانب موجود کوڈ کو کاپی کرکے اپنے پاس محفوظ کر لیجئے

7. یہ کوڈ responsive ہے۔ موبائل ویب سائٹس اور ڈیسک ٹاپ ویب سائٹس دونوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے

8. اگر آپ ایک سے زیادہ کیٹیگریز کی خبریں دکھانا چاہتے ہیں تو ایک سے زیادہ دفعہ فارم کو پُر کیجئے اور ہر دفعہ ملنے والے کوڈ کو اپنے پاس محفوظ کرلیجئے

اس کوڈ کو استعمال کریں

ڈیسک ٹاپ سکرین کا منظر

موبائل سکرین کا منظر