English

عید کے دنوں میں کورونا واٸرس بدترین شکل اختیار کرگیا

جمعرات 28 مئی 2020

عید کے دنوں میں کورونا واٸرس بدترین شکل اختیار کرگیا۔آنے والا وقت خطرناک ہوگا۔ ممبر کورونا ایڈواٸزری کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر بلقیس شبیر کی ڈاکٹر عفان قیصر سے خصوصی گفتگو۔ دیکھیے براہ راست اردو پواٸنٹ پر

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے