English

معروف پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرازق T20 انٹرنیشنل میں واپسی کیلئے پر عزم، ان کا کہنا ہے کہ مختلف وجوہات کی بنا پر ان کی صلاحیتوں سے بھر پور فائدہ نہیں اٹھایا گیا اور مایوس ہو کر انہوں نے کرکٹ چھوڑ دی تھی لیکن ابھی دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں اور PSL میں اچھی کارکردگی دکھا کر T20 انٹرنیشنل میں واپس آنے کی کوشش کریں گے

بدھ 14 فروری 2018

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے