English

لاہور میں ایک تیس سالہ باہمت نوجوان نے ہاتھوں اور پیروں سے معذرو ہونے کے باوجود ناک کے ذریعے کمپیوٹر استعمال کرکے سب کو حیران کردیا۔

منگل 28 جون 2016

پختہ ارادوں کے حامل لوگ کسی بھی حالت میں ہمت نہیں ہارتے۔۔لاہور میں ایک تیس سالہ باہمت نوجوان ایسا بھی ہے۔۔ جوہاتھوں اور پیروں سے معذرو ہونے کے ساتھ ٹھیک سے بول بھی نہیں سکتا۔ ۔۔لیکن اس نے اپنی معذوری کواپنی مجبوری نہیں بنایا اورناک کے ذریعے کمپیوٹر استعمال کرکے سب کو حیران کردیا۔

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے