English

عید کی آمد آمد ہے۔۔۔ لڑکیاں تو مہندی لگانے میں ماہر ہوتی ہیں، لیکن جانئیے کہ لڑکے مہندی لگانے میں کتنی مہارت رکھتے ہیں

جمعہ 24 جون 2016

عید کی آمد آمد ہے اوار لڑکیاں تو مہندی لگانے میں ماہر ہوتی ہی ہیں اسی لیئے پوری چاند رات ایک دوسرے کو مہندی لگانے میں لگا دیتی ہیں ، تاہم مہندی کو خواتین کا گہنا بھی کہا جاتا ہے ، تاہم کچھ خواتین بازار میں مختلف قسم کے ڈیزان والی مہندی لگوانا پسند کرتی ہیں جو عام طور پر مرد حظرات لگاتے ہیں آج جانئیے کہ لڑکے مہندی لگانے میں کتنی مہارت رکھتے ہیں۔

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے