English

سعودیہ کی الحرمین ایکسپریس دُنیا کی 15ویں تیز ترین ٹرین قرار دے دی گئی

جمعرات 1 اگست 2019

سعودیہ کی الحرمین ایکسپریس دُنیا کی 15ویں تیز ترین ٹرین قرار دے دی گئی، منیٰ میں دُنیا کا سب سے بڑا ریفریجریٹر نصب کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات میں عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا گیا، عرب دنیا کی خبروں کی تفصیل جانیے اس نیوز بلیٹن میں

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے