English

لاہور کے فروٹ فروش گلوکار طاہر زمان کا پہلا تفصیلی انٹرویو

ہفتہ 6 اگست 2016

لاہور کی سڑکوں پر فروٹ بیچنے والے شاندار گلوکار طاہر زمان سے ملئیے، جنہوں نے اپنی آواز سے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے، دیکھئے انکا پہلا تفصیلی انٹرویو، اور سنئیے انکی خوبصورت آواز میں ڈھیروں گیت!

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے