English

حادثے میں ذہنی توازن کھوجانے والے مزدور حافظ شیر علی کے بچے کرب ناک زندگی گذارنے پر مجبور

پیر 2 ستمبر 2019

حادثے میں ذہنی توازن کھوجانے والے مزدور حافظ شیر علی کے بچے کرب ناک زندگی گذارنے پر مجبور ڈاکٹروں نے لاعلاج قراردیاتو انہیں باندھ کر گھر میں ہی علاج کرنا پڑرہا ہے اس خاندان کی حالت زار جانئیے عمر جنجوعہ کی اس رپورٹ میں

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے