English

پاکستانی ملازمین کو تنخواہیں نہ ادا کرنے والی کمپنی کے خلاف عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ہفتہ 14 ستمبر 2019

پاکستانی ملازمین کو تنخواہیں نہ ادا کرنے والی کمپنی کے خلاف عدالت نے فیصلہ سنا دیا، سعودی خواتین نے سیاحت کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا، کسی غیر مُلکی طلبہ کو اقامہ کی مُدت ختم ہونے پر، سکول سے نہیں نکالا جائے گا، کویت میں عوامی مقامات پرغیر مناسب لباس پہننے پر جرمانہ عائد کرنے کی تیاریاں، عرب دنیا کی خبروں کی تفصیل جانیے

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے