English

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

بدھ 18 ستمبر 2019

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا، پاکستان کی روس میں کثیر الملکی فوجی مشقوں میں شرکت، پاکستان کی اب تک کی معاشی کارکردگی سے آئی ایم ایف مطمئن ہے، پاکستان کی افغانستان کے صوبہ پروان میں افغان صدر اشرف غنی کی الیکشن ریلی پر دھماکہ کی شدید مذمت، قومی خبروں کی تفصیلات جانیے نیشنل نیوز بلیٹن میں

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے