English

کاشتکار سبز مرچ کی پنیری کی کاشت آخراکتوبر تک مکمل کرلیں

منگل 1 اکتوبر 2019

کاشتکار سبز مرچ کی پنیری کی کاشت آخراکتوبر تک مکمل کرلیں، مشینی کھیتی باڑی کے فقدان کے باعث پنجاب میں فی ایکڑ پیداوار میں کمی واقع ہونے لگی، محکمہ زراعت نے غذائی ضروریات کے لئے گندم پہ دباو کم کرنے کے لئے آلو کی کاشت پہ زور دے دیا، سرخ مرچ کی منظور شدہ اقسام کا اعلان کردیاگیا، زرعی خبرنامہ میں دیکھیے خبروں کی تفصیل

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے