English

کاشتکار پیاز کی پنیری کی کاشت فوری مکمل کرلیں

جمعرات 3 اکتوبر 2019

کاشتکار پیاز کی پنیری کی کاشت فوری مکمل کرلیں، محکمہ زراعت کا کسانوں کے نام پیغام، موسم ربیع کے چارہ جات کے بادشاہ برسیم کی کاشت اور مویشیوں میں استعمال سے دودھ و گوشت کی پیداوار میں بھر پور اضافہ کیاجاسکتاہے، ماہرین زراعت، مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو سے

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے