English

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی تیاریاں کیا ہوں گے

منگل 8 اکتوبر 2019

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی تیاریاں کیا ہوں گے، وسیع پیمانے پر گرفتاری سے کیا ری ایکشن ہوگا، مولانا کے مارچ میں ڈاکٹرز کیوں شامل ہونا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو نے حکومت کو سال کے آخر میں گھربھیجنے کا اعلان کردیا، پروگرام خبر اور حقائق میں جانیے عمر خطاب وٹو کے ساتھ سینئر صحافی شاہد نذیر چودھری کی کھری کھری باتیں

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے