English

سعودی مملکت میں شیشہ پر 100 فیصد ٹیکس کے منفی اثرات سامنے آگئے

بدھ 16 اکتوبر 2019

سعودی مملکت میں شیشہ پر 100 فیصد ٹیکس کے منفی اثرات سامنے آگئے، شارجہ میں شیطانی طاقتوں کے زیر اثر نوجوان نے تلوار سے چچا پر حملہ کر دیا، سعودی عرب میں لائسنس کے بغیر آن لائن کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع، سعودی مملکت میں اب نومود بچے کا برتھ سرٹیفکیٹ ایک ماہ کے اندر بنوانا ہوگا، عرب دنیا کی خبروں کی تفصیلات جانیے اس بلیٹن میں

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے