English

ہالینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے راہنماوٴں نے اوورسیز پاکستانی کمیشن کے نمائندے جناب پرویز سندھیلہ صاحب سے ملاقات کی اور ان کو تقرری کی مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ ڈاکٹر محمد کامران کی رپورٹ

جمعہ 11 اگست 2017

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے