English

سزا عابد ملہی کو دو۔ میری ننھی بیٹی کا کیا قصورہے؟۔۔

پیر 19 اکتوبر 2020

سزا عابد ملہی کو دو۔ میری ننھی بیٹی کا کیا قصورہے؟۔۔
پولیس نے 6 سالہ بیٹی کو گرفتار کیا پھر یتیم خانے کے سپرد کیا اسکے بعد غائب کردی۔۔
سانحہ موٹر وے کے ملزم عابد ملہی کی بیوی کا پولیس پر الزام

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے