فاطمہ آفندی نے ماسک پہنے تصویر شیئر کر دی

جمعرات 5 مارچ 2020 16:16

فاطمہ آفندی نے ماسک پہنے تصویر شیئر کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) اداکارہ فاطمہ آفندی نے ماسک پہنے تصویر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس بارے حفاظتی اقدام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے تصویر شیئر کی اور کہا کہ اپنی زندگی سے پیار کریں اور وائرس سے بچائو کے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں۔

وقت اشاعت : 05/03/2020 - 16:16:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :