
Bollywood News in Urdu
بالی ووڈ خبریں
-
مجھے انوشکا سے ملانا بند کریں‘ رمشا خان
بدھ 18 مئی 2022 - -
میں شمی سے بیحد محبت کرتی تھی مگر مجبوری کے تحت ان سے راہیں جدا کرنی پڑیں‘اداکارہ ممتاز عسکری
مجھے صرف 17 سال کی عمر میں دل ٹوٹنے جیسے بڑے غم سے گزرنا پڑا اور اس کی وجہ شمی کپور سے دور ہونا تھی
بدھ 18 مئی 2022 -
-
معروف بھارتی اداکارہ کی کاسمیٹکس سرجری کے دوران موت
چیتھانہ کی موت ڈاکٹر کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوئی‘اداکارہ کے والد نے ایف آئی آر درج کروا دی
بدھ 18 مئی 2022 - -
بچپن میں رقم نہ ہونے پر ادھار چاکلیٹ لیتا تھا، اداکار زید خان
42 سالہ زید خان ان دنوں فلمی دنیا میں اپنی واپسی کی تیاریاں کررہے ہیں
بدھ 18 مئی 2022 - -
بالی ووڈ میں کوئی اس لائق نہیں جسے گھر بلایا جائے، کنگنا رناوت
بالی ووڈ میں میرا کوئی دوست نہیں ، میرے دوست بننے لائق ہیں ہی نہیں یہ لوگ، اس کے لیے قابلیت چاہیے
بدھ 18 مئی 2022 - -
معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ چھوڑنے کا فیصلہ
مجھے جو تاریخیں دی گئیں ان کو ڈرامے کے لیے درست طریقے سے استعمال نہیں کیا گیا‘ سلیش لودھا
بدھ 18 مئی 2022 - -
سنگاپور نے حقائق مسخ کرنے پر بالی وڈ فلم ’’دی کشمیر فائلز‘‘ پر پابندی لگادی
فلم ’’دی کشمیر فائلز‘‘ کے متنازع موضوع نے بھارت میں بھی پہلے سے موجود تناؤ میں اضافہ کیا ہے
منگل 17 مئی 2022 - -
وکی کوشل کے والد نے بیٹے کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کر دیا
وکی کوشل کے والد نے بیٹے کی سالگرہ پر ان کے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کردی
منگل 17 مئی 2022 - -
راکھی ساونت کو رتیش سے علیحدگی کے بعد پھر پیار مل گیا
راکھی کو سابق شوہر رتیش سے راہیں جدا کرنے کے بعد اب دوبارہ پارٹنر مل گیا جس کا نام عادل خان درانی ہے
منگل 17 مئی 2022 - -
بھارتی اداکارہ شاہانہ کی موت، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
ماڈل سے اداکارہ بننے والی ملیالم زبان کی فنکارہ نے اپنے قتل سے قبل اپنی 22ویں سالگرہ منائی تھی
پیر 16 مئی 2022 -
-
جانوروں کو فلموں میں استعمال نہ کرنے کے عہد پر پوجا بھٹ کیلئے ایوارڈ
پوجا بھٹ نے بطور فلم ڈائریکٹر اپنے کیریئر کا آغاز 2004 کی فلم پاپ سے کیا جس میں جان ابراہم اور اودیتا گوسوامی اسٹارز تھے
پیر 16 مئی 2022 - -
نئی فلم کی جھلک جاری نہ کی گئی تو خودکشی کرلوں گا، باہوبلی کو مداح کی دھمکی
اداکار پربھاس کے بھارت سمیت دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں
پیر 16 مئی 2022 - -
معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا شوٹنگ کے دوران زخمی
اداکار ویب سیریز کے ذریعے اسٹریمنگ پلیٹ فارم او ٹی ٹی پر ڈیبیو کریں گے
پیر 16 مئی 2022 - -
سہیل خان اور اداکارہ ہما قریشی کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں
پیر 16 مئی 2022 - -
سنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ
پیر 16 مئی 2022 - -
نوجوان بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
ہفتہ 14 مئی 2022 - -
کیارا ایڈوانی نے کرن جوہر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
بطور اداکارہ جب انڈسٹری میں جگہ بنانے کی جدوجہد کررہی تھی تو ڈیزائنرز تک نے مسترد کردیا تھا مگر کرن جوہر نے سپورٹ کیا، ان پر اقربا پروری کے الزامات غلط ہیں، اداکارہ
ہفتہ 14 مئی 2022 - -
سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کا طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
ہفتہ 14 مئی 2022 -
شوبز کے مشہور ستارے

کیٹی ہومز

میگن فاکس

گل پنرا

احمد بٹ

للی روز میلوڈی ڈپ

مارک ہیمل

قرةالعین بلوچ

نعمان مسعود

بریڈلی کوپر

رشید ناز

جولیا رابرٹس

بدر خلیل
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
اداکارنعمان اعجاز کی جھوٹی خبریں پھیلانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تنقید
-
فلم "تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار" کا گانا 'فضاؤ ں میں 'ریلیز
-
شہباز تاثیر کی اہلیہ و ماڈل نیہا راجپوت نے ماں بننے کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی
-
عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم
-
حدیقہ کیانی کا گانا کاپی کرنیوالی بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، تصاویر وائرل
-
’ہمارا ریپ بند کرو ‘ کانز فلم فیسٹیول یوکرینی خاتون کے احتجاجی نعروں سے گونج اٴْٹھا
-
کاجل چوہدری کی طویل وقفے کے بعد دوبارہ شوبز میں واپسی
-
اشفاق کاظمی اپنی نئی فلم ’’چاچا جی ‘‘کی لوکیشنزدیکھنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.