بند کریں
جمعرات مارچ
پاکستان کے موسم کا عمومی جائزہ     2016-12-16
آئندہ 24گھنٹوں کا موسم
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔
آئندہ 48گھنٹوں کا موسم
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کا موسم
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔جبکہ پنجاب کے میدانی اور بالائی سندھ کے بیشتر علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے۔
آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: سکردومنفی 09، کالام، استور، ہنزہ، گلگت، گوپس منفی 04، دیر منفی 03، بگروٹ منفی 02، قلات، چترال، کوئٹہ، راولاکوٹ، مالم جبہ منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تاریخ اشاعت: 2016-12-16