بند کریں
پیر جولائی
پاکستان کے موسم کا عمومی جائزہ     2018-07-14
ہفتہ کے روز: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان، ژوب، قلات ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہووٴں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔
اتوار کے روز : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، بنوں،ڈی آئی خان، ژوب، قلات ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، پشاور، ژوب، قلات ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پنجاب: لاہور (ائیرپورٹ 29، سٹی09)، سیالکوٹ (سٹی 12، ائیرپورٹ11)، سرگودھا08، بہاولنگر، کامرہ، گوجرانوالہ02، خیبرپختونخوا: رسالپور 04، پاراچنار01، بلوچستان : ژوب04، قلات02، کشمیر: راولاکوٹ03، گلگت بلتستان : بگروٹ03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: سبی48، تربت، دالبندین45، نوکنڈی44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔
تاریخ اشاعت: 2018-07-14