Baqa E Zeest By Ambreen Gul
Read Book Baqa E Zeest By Ambreen Gul in Urdu. This is Novel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.
بقائے زیست - عمبرین گل
میری تحریر ”بقائے زیست“ ایسی تحریر ہے جس میں اُن چند پہلوؤں کے بارے میں اپنا نقطئہ نظر پیش کیا ہے جو ہماری زندگی کے خذانے قیمتی سرمائے کی حیثیت رکھتے ہیں ان میں ایک نمایاں پہلو ”محبت“ ہے۔ میرے نزدیک محبت ایک ایسا اُچھوتا اور انمول جذبہ ہے جو تمام تر موانعات کے باوجود ہر قسم کے حالات میں خودبخود پنپنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ گلیشیر کی برفانی سطح کو چٹخا دیتا ہے، پہاڑی جھرنوں کی روانی کا باعث بنتا ہے، چٹیل میدانوں میں رستے بناتا ہے، صحراؤں کی تپتی ریت کو خنکی عطا کرتا ہے۔ اور یہ لازوال جذبہ سُوکھے پتوں میں جان ڈال دیتا ہے۔
میرے نزدیک محبت کا مآخذ ربِ کائنات ہے۔ انسان اُس کی محبت کو پس پشت ڈال کر دوسری محبتوں کے پیچھے بھاگتا رہتا ہے اور جب وہ محبتیں اس کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑالیتی ہیں تو پھر صرف ایک محبت باقی رہ جاتی ہے جو محبت کا اصل منبع اور ماخذ ہے۔ قرآن کا فرمان ہے:
”اور بے شک انسان اپنے اصل کی طرف لوٹنے والا ہے“
مجھے نہیں معلوم کہ میں نے اپنی سوچ اور قلم کے ساتھ کہاں تک انصاف کیا ہے؟ آپ ہی بہترین مُنصف ہیں۔ مجھے اپنے رائے سے ضرور آگاہ فرمائے گا۔ میں آپ کی شکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت سے میرے لیے کچھ لمحات پس انداز کیے۔
عنبرین گُل
Chapters / Baab of Baqa E Zeest
قسط نمبر 1
قسط نمبر 2
قسط نمبر 3
قسط نمبر 4
قسط نمبر 5
قسط نمبر 6
قسط نمبر 7
قسط نمبر 8
قسط نمبر 9
قسط نمبر 10
قسط نمبر 11
قسط نمبر 12
قسط نمبر 13
قسط نمبر 14
قسط نمبر 15
قسط نمبر 16
قسط نمبر 17
قسط نمبر 18
قسط نمبر 19
قسط نمبر 20
قسط نمبر 21
قسط نمبر 22
قسط نمبر 23
قسط نمبر 24
قسط نمبر 25
قسط نمبر 26
قسط نمبر 27
قسط نمبر 28
قسط نمبر 29
قسط نمبر 30
قسط نمبر 31
قسط نمبر 32
قسط نمبر 33
قسط نمبر 34
قسط نمبر 35
قسط نمبر 36
قسط نمبر 37
قسط نمبر 38
قسط نمبر 39
قسط نمبر 40
قسط نمبر 41
قسط نمبر 42
قسط نمبر 43
قسط نمبر 44
قسط نمبر 45
قسط نمبر 46
قسط نمبر 47
قسط نمبر 48
قسط نمبر 49
قسط نمبر 50
قسط نمبر 51
قسط نمبر 52
قسط نمبر 53
قسط نمبر 54
قسط نمبر 55
قسط نمبر 56
قسط نمبر 57
قسط نمبر 58
قسط نمبر 59
قسط نمبر 60
قسط نمبر 61
قسط نمبر 62
قسط نمبر 63
قسط نمبر 64
قسط نمبر 65
قسط نمبر 66
قسط نمبر 67
قسط نمبر 68
قسط نمبر 69
قسط نمبر 70
قسط نمبر 71
قسط نمبر 72
قسط نمبر 73
قسط نمبر 74
قسط نمبر 75
قسط نمبر 76
قسط نمبر 77
قسط نمبر 78
قسط نمبر 79
قسط نمبر 80
قسط نمبر 81
قسط نمبر 82
قسط نمبر 83
قسط نمبر 84
قسط نمبر 85
قسط نمبر 86
قسط نمبر 87
آخری قسط
رمضان مبارک - تاریخ کے آئینے میں
Ramadan -ul-Mubarak, Tareek Key ainey main
خواب گزیدہ
Khawab Guzeda
بیگمات کے آنسو
Begmaat K Aansoo
میں ہاری پیا
Mein Hari Piya
سدھارتھ
Sidharth
شمشیر بے نیام (حصہ اول)
Shamsheer be niyam (part1)
جنات کا غلام
Jinnaat Ka Ghulaam
حرف حرف حقیقت
Harf Harf Haqeeqat