فلم”ہاٹ پرسوٹ“8مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 4 مارچ 2015 12:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) ہالی وڈ کی نامور اداکارہ و پروڈیوسر ریس ویٹر سپون اور صوفیہ ورگراکی کامیڈی سے بھرپور ایڈونچر ایکشن فلم”ہاٹ پرسوٹ“8مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
ہدایتکارہ عینی فلیچرکی اس فلم کی کہانی ایک ایسی پولیس افسر کے گِرد گھوم رہی ہے جو منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی ڈیل کو روکنے کیلئے ڈرگ ڈیلر کی بیوی کی مدد حاصل کر لیتی ہے اور اسمگلنگ کو روکنے کیلئے ہر ممکن کو شش کرتی ہے ۔
ڈینا فاکس ، برونا پاپنڈریا اور ریس ویٹر سپون کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں صوفیہ ورگرا اور ریس ویٹر سپون کے علاوہ مائیکل موسلے، جوڈی لیئن، رچرڈ ٹی جونز اور میتھیو دیل شامل ہیں۔ایکشن، ایڈونچراور تھرل سے بھرپور اس فلم میں ہلکے پھلکے طنز و مزاح کا تڑکا بھی لگایا ہے جووارنر بروس پکچرز کے تحت 8مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
hans zimmer
Rohit Shetty
Sharmila Tagore
Hina Altaf
Manisha Koirala
Emily Blunt
Yasir Nawaz Baloch
adele
Angelina Jolie
Katy Perry
Cezanne Khan
Katheryn Winnick
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ