فلم”لندن ہیز فالن”کاپہلا ٹیزر ٹریلرجاری کردیا گیا
ہفتہ 4 جولائی 2015 22:29
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء)مورگن فری مین اورگیراڈ بٹلر کی ایکشن تھرلر فلم”لندن ہیز فالن”کاپہلا ٹیزر ٹریلرجاری کردیا گیا،فلم آئندہسال 22جنوری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار مورگن فری مین اور اسکاٹش اداکار گیراڈ بٹلر کی نئی ایکشن تھرلر فلم”لندن ہیز فالن”کا پہلا ٹیزر ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔
2013میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والی ایکشن تھرلر فلم”اولمپس ہیز فالن”کے سیکوئل”لندن ہیز فالن”کوہدایتکار بابک نجافی نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ گیراڈ بٹلر، مورگن فری مین اور ارون ایکہارٹ اپنے گزشتہ کردار وں میں ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گے جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں شارلٹ ریلے ، ملیسا لیو، جیلی ہیل،رابرٹ فارسٹراورپیٹرک کینیڈی شامل ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Matt Walsh
Hamid Ali Khan
Raveena Tandon
abhijeet bhattacharya
Lydia Hearst
Jeremy Sumpter
Matthew Perry
Melissa George
ishal fayaz
Chris Pratt
Heath Ledger
Pritam Chakraborty
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ