Dosri Biwi By Ahmed Yar Khan
دوسری بیوی - احمد یار خان

محترم احمد یارخان کی کہانیوں کا آٹھواں مجموعہ پیش کیاجارہاہے۔
احمدیارخان مزید تعارف کے محتاج نہیں رہے۔ ان کانام سراغرسانی اور تفتیش میں سند کی حیثیت رکھتا ہے۔ ان کی کہانیوں کے متعلق بھی اتنا کچھ لکھاجاچکا ہے کہ کچھ اور لکھنے کی ضرورت نہیں رہی۔ ہم یہ دعویٰ کرسکتے ہیں کہ ان کہانیوں نے بے شمار قارتین کو جرم وجاسوسی کی ترجمہ شدہ کہانیوں سے ہٹا دیا ہے۔ انگریزی سے ترجمہ کی ہوئی جرم وجاسوسی کی کہانیوں تو ایک نشے کی طرح قارتین پر طاری تھیں۔ محترم احمدیارخان نے انہیں اس نشے سے نجات دلادی ہے۔
مکتبہ داستان لمٹیڈ کی اس کاوش کو قارتین نے پسند کیا ہوگا کہ ہم نے جتنی بھی کتابیں پیش کی ہیں اِن میں اپنے معاشرے اپنے مسائل اور اپنے احوال وکوائف کو پیش کیا ہے اور حقیقی رنگ میں پیش کیا ہے۔ کہانیاں چاردیواری کی دُنیا کی ہوں، مقناطیسی شخصیت کے مضامین ہوں، شکار کے قصے ہوں یا کوئی سی بھی کتاب ہو،ہم اپنے ماحول کی عکاسی کرتے ہیں۔ان کے کرداروں کو آپ جانتے پہچانتے ہیں۔ آپ کو اجنبیت محسوس نہیں ہوتی بلکہ آپ خودان کہانیوں کے کردار بن جاتے ہیں۔
ہم نے عشق ومحبت کے افسانوں اورناولوں سے ہمیشہ گریز کیاہے۔ اگرہم ناول پیش کریں گے تو اس میں بھی قومی سطح کو نہیں بھولیں گے۔ مثلاً ”طاہرہ“اوراسی ناول کا دوسراحصہ”خاکی وردی لال لہو“ان میں آپ کو ماضی قریب کی تاریخ ملے گی جو آپ کو نیاولولہ دے گی۔
جن ناولوں کوہم تاریخی ناول کہتے ہیں،مثلاً”داستان ایمان فروشوں کی“،”اُندلس کی ناگن“ وغیرہ ان میں آپ کو ناول کی چاشنی اور دلچسپی تو ملے گی۔ لیکن تاریخ کے واقعات کو صحیح شکل وصورت میں پیش کیا گیاہے۔
فحش اور ماردھاڑ کی کہانیوں کی مقبولیت کو کم کرنے کا طریقہ یہی ہوسکتا ہے کہ ا یسی صاف ستھریکہانیاں قارتین کو دی جائیں جن میں کہانی والاتفریحی عنصر بھی ہو اوران میں پڑھنے والے کے ایمان کو تازہ اور جذبے کو زندہ کرنے کا سامان بھی ہو ۔مکتبہ داستان اپنے اس تجربے میں کامیاب ہے۔
اپنے بچوں کو آپ کہانیوں پڑھنے سے نہیں روک سکتے۔ اگر آپ انہیں ایسی کہانیوں سے بچانا چاہتے ہیں جن میں تفریحی اور ذہنی عیاشی کے سواکچھ بھی نہیں ہوتا تو انہیں ہماری کتابیں پڑھائیں۔
عنایت اللہ
مدیرماہناہہ”حکایت“لاہور

Chapters / Baab of Dosri Biwi
قسط نمبر 1
قسط نمبر 2
قسط نمبر 3
قسط نمبر 4
قسط نمبر 5
قسط نمبر 6
قسط نمبر 7
قسط نمبر 8
قسط نمبر 9
قسط نمبر 10
قسط نمبر 11
قسط نمبر 12
قسط نمبر 13
قسط نمبر 14
قسط نمبر 15
قسط نمبر 16
قسط نمبر 17
قسط نمبر 18
قسط نمبر 19
قسط نمبر 20
قسط نمبر 21
قسط نمبر 22
قسط نمبر 23
قسط نمبر 24
قسط نمبر 25
قسط نمبر 26
قسط نمبر 27
قسط نمبر 28
قسط نمبر 29
قسط نمبر 30
قسط نمبر 31
آخری قسط
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2020 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2020 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.