Cheesy Pretzel Recipe In Urdu - Recipe No. 6957

Cheesy Pretzel Urdu recipe is available at UrduPoint. Cheesy Pretzel is a famous dish in this region. You can read here Cheesy Pretzel recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Cheesy Pretzel. You can know the complete method to make Cheesy Pretzel on this page. We will also tell you how long it will take to make Cheesy Pretzel. Read the recipe, ingredients, and everything related to Cheesy Pretzel below.

چیزی پریٹزل بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6957

Cheesy Pretzel Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 خشک خمیر ایک چائے کا چمچ

4 چینی حسب ضرورت

5 چیڈر چیز آدھی پیالی

6 انڈا ایک عدد

7 میٹھا سوڈا چار کھانے کے چمچ

8 مکھن دو کھانے کے چمچ

9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھی پیالی نیم گرم پانی میں نمک،ایک کھانے کا چمچ چینی اور خمیر ڈال کر ملائیں اور اسے ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  2. 2 جب یہ مکسچر پھولنے پر آجائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ شامل کرتے ہوئے پھینٹ لیں۔
  3. 3 جب میدہ سارا شامل ہو جائے تو اس میں کش کیا ہوا چیز ڈالیں اور اچھی طرح ملا لیں۔اوپر سے کوکنگ آئل لگا کر ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  4. 4 اوون کو 200C پر پندرہ سے بیس منٹ گرم کر لیں۔اور ایک پھیلی ہوئی ڈش میں چھ سے آٹھ پیالی اُبلتے ہوئے پانی میں سوڈا ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 میدے کو پھولنے پر دوبارہ گوندھیں اور اس کے چھ سے آٹھ پیڑے بنا کر تصویر کے مطابق پریٹزل بنا لیں۔
  6. 6 اسے سوڈے والے پانی میں ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لئے رکھیں پھر نکال کر بیکنگ شیٹ پر کوکنگ آئل لگے ہوئے بٹر پیپر پر رکھ دیں۔
  7. 7 پھینٹیں ہوئے انڈے کی زردی سے سارے پریٹزلز کو برش کریں اور اوپر سے حسب پسند چینی یا نمک چھڑک کر اوون میں رکھ دیں۔
  8. 8 پندرہ سے بیس منٹ بعد یا گہرے سنہری ہونے پر اوون سے نکال لیں۔

(2442) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bachon Ke Pakwan

Urdu cooking recipe of Cheesy Pretzel, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cheesy Pretzel is a Bachon Ke Pakwan, and listed in the Kids Food. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.