Blueberry Kulfi Recipe In Urdu - Recipe No. 7252

Blueberry Kulfi Urdu recipe is available at UrduPoint. Blueberry Kulfi is a famous dish in this region. You can read here Blueberry Kulfi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Blueberry Kulfi. You can know the complete method to make Blueberry Kulfi on this page. We will also tell you how long it will take to make Blueberry Kulfi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Blueberry Kulfi below.

بلیو بیری قلفی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7252

Blueberry Kulfi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لیٹر

2 ایگ نوڈلز ایک پیالی

3 چینی ڈیڑھ پیالی

4 خشک دودھ کا پاؤڈر ڈیڑھ پیالی

5 بلیو بیری ساس حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو اُبالنے رکھیں اور اُبال آنے کے بعد آنچ ہلکی کرکے دس سے پندرہ منٹ پکا لیں۔
  2. 2 نوڈلز کے چھوٹے ٹکڑے کرکے اُبلتے ہوئے دودھ میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر بیس سے پچیس منٹ پکائیں۔
  3. 3 چینی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ مزید پکا لیں اور چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  4. 4 اس مکسچر کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں،پھر اس میں تھوڑا تھوڑا خشک دودھ کا پاؤڈر ملاتے جائیں اور بلینڈ کرتے جائیں۔
  5. 5 اچھی طرح حل ہونے پر اس مکسچر کو ائیر ٹائٹ ڈبے میں ڈال دیں اور دو سے تین گھنٹوں کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔
  6. 6 جب تھوڑی سی جمنے لگے تو فریزر سے نکال کر اس میں ایک سے دو منٹ کے لئے الیکٹرک بیٹر چلا لیں یا کانٹے سے پھینٹ لیں اور دوبارہ سے فریزر میں رکھ دیں۔
  7. 7 پھر دو گھنٹے بعد نکال کر دوبارہ سے پھینٹیں اور ساتھ ہی آدھی سے ایک پیالی بلیو بیری ساس بھی شامل کر دیں۔چاہیں تو اسی ڈبے میں رکھ دیں یا قلفی بنانے والے سانچوں میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں۔
  8. 8 چار سے چھ گھنٹوں کے بعد فریزر سے نکال کر سانچے سے نکالیں اور ان پر ٹھنڈا یخ بلیو بیری ساس ڈال کر شروع کریں۔

(1747) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kulfa Ice Cream

Urdu cooking recipe of Blueberry Kulfi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Blueberry Kulfi is a Kulfa Ice Cream, and listed in the kulfa ice cream. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.