Nariyal Ki Mithai Tips in Urdu - Nariyal Ki Mithai Totkay - Tip No. 7518

Urdu Totkay Nariyal Ki Mithai ناریل کی مٹھائی (Tip No. 7518) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sweets, Mithai, Barfi, Peda, Halwa, Laddoo in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nariyal Ki Mithai Recipe In Urdu

ناریل کی مٹھائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7518

سوس پین میں کھویا اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو کھوپرا ڈال کر بھون لیں۔
ٹرے کو تیل سے چکنا کر کے آمیزہ تین الگ حصوں میں ڈال کر ایک حصے کو سادہ چھوڑ دیں اور باقی دو میں الگ الگ ہرا اور لال فوڈ کلر ڈال کر مکس کر لیں۔
دوسری ٹرے میں پہلے ہرے رنگ کی لیئر بنائیں اس کے اوپر لال اور پھر سادہ آمیزے کی لیئر لگا کر 1/2 گھنٹے کے لئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔
سیٹ ہو جائے تو چھری سے چوکور یا حسب پسند شیپ میں ٹکڑے کاٹ لیں۔

More From Sweets, Mithai, Barfi, Peda, Halwa, Laddoo