Shia LaBeouf

Shia LaBeouf is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Shia LaBeouf. You can read latest Shia LaBeouf news, articles and photos on this section. Also read about Shia LaBeouf scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shia LaBeouf.

شیعہ لابیوف

Shia LaBeouf شیعہ لابیوف ایک امریکن اداکار اور ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 11جون 1986ء میں پیدا ہوئے۔ شیعہ کو ڈزنی چینل سے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ انہوں نے بے شمار فلمیں اور ٹی وی سیریلز میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے۔ ”دی کرسمس پاتھ، بریک فاسٹ ود این سٹائن، دی ایون سٹیون مووی، ٹرانسفارمرز، ایگل آئی، مین ڈاؤن اور امریکن ہنی“ وغیرہ ان کی مشہور فموں میں شامل ہیں۔