ایشوریا رائے کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

بدھ 25 اکتوبر 2017 13:27

ایشوریا رائے کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2017ء)معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کے گھر میں گزشتہ روز آگ لگ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جس عمارت میں ایشوریا رائے کی والدہ اور سچن ٹنڈولکر کے سسرال والے رہتے تھے وہاں آگ لگ گئی تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آگ پر فورا ًقابو پا لیا گیا ہے۔لہذا آگ لگنے کی خبر سنتے ہی ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن فورا ساس کے گھر بھاگے لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایشوریا رائے نے مدا حوں کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ کے لیے فکر مند ہونے کا بہت شکریہ ،میری والدہ بالکل ٹھیک ہیں۔

وقت اشاعت : 25/10/2017 - 13:27:38

Rlated Stars :