اکشے کمار ’’سنگھ از کنگ ‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا نہیں کریں گے

جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:20

اکشے کمار ’’سنگھ از کنگ ‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا نہیں کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار ’’سنگھ از کنگ ‘‘ کے سیکوئل ’’شیر سنگھ‘‘ میں مرکزی کردار ادا نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ پرڈیوسرشائلندرا سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ 2008ء میں بننے والی کامیڈی فلم ’’سنگھ از کنگ‘‘ کے سیکوئل کا نام ’’شیر سنگھ‘‘ ہوگا جس میں مرکزی کردار اکشے کمار ادا نہیں کریں گے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ فلم میں رنویر سنگھ جلوہ گر ہوں گے لیکن ابھی تک اس کا اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 14:20:15

Rlated Stars :