ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،ایوشمان کھرانہ

پیر 12 جون 2017 12:13

ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،ایوشمان کھرانہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2017ء) بالی وڈ اداکار ایویشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایویشمان کے حالیہ انٹرویومیں جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ پیشہ ورانہ زندگی میں تنقید اور ناکامیوں کو کیسے ڈیل کرتے ہیں تو ان کا کہنا تھاکہ ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے جبکہ کامیابی ایک ناقص استاد ہے ۔

وقت اشاعت : 12/06/2017 - 12:13:33

Rlated Stars :